دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
پڑھنے کی برکت سے مجھ پر کرم ہوگیا ،جن پر درودبھیجتا تھا وہ میرے خواب میں آگئے،حضور اپنا نورانی چہرہ چمکاتے میرے کمرے میں جلوہ فرما ہیں ،چہرہ انور سے نور کی ایسی کرنیں نکل رہی تھیں کہ پورا کمرہ جگمگا اٹھا،نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے محبت بھرے انداز میں فرمایا،میرے امتی !جس منہ تم مجھ پر درودپاک پڑھتے ہو وہ میرے قریب لاؤ،میں اس پر بوسہ دوں گا،مجھے منہ قریب کرتے ہوئے حضور سے حیا آئی اور سر جھکا لیا،نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم آگے بڑھے اور میرے رخسار کو بوسہ دیدیا۔ اُن کا تو شعار کریمی ہے مائل بہ کرم ہی رہتے ہیں جب یاد کیا اے صلے علیٰ وہ آ ہی گئے تڑپایا نہیں آپ کہتے ہیں : نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اتنا نوازا کہ پورا گھر خشبوؤں سے مہک گیا تھا۔ قربان میں اُن کی بخشش پر مقصد بھی زباں پہ آیا نہیں بن مانگے دیا اور اتنا دیا دامن میں ہمارے سمایا نہیں رسول پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم درود شریف پڑھنے والوں پر بہت مہربان ہیں ، جس آقا کے امتی ہیں ،جن کا کلمہ پڑھتے ہیں ،جن کی یاد میں زندگی گزار رہے ہیں، اللہ کرے ہمیں دیدار مصطفیٰ نصیب ہوجائے۔امام اہلسنت لکھتے ہیں : اے کاش کبھی ایسا بھی ہو خواب میں میرے ہوں جس کی غلامی میں وہ آقا نَظَر آئے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن