دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

شیطان کی چال

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
اولاد دینے والا کون ہے؟یقینا یہ سب کچھ رب کی طرف سے ہے تو جس کی طرف سے یہ خوشیاں اورنعمتیں مل رہی ہیں میں اسی کو ناراض کرتا ہوں ، یہ عقلمندی نہیں ہے بلکہ بے وقوفی ہے۔خوشی کے فنکشن میں بندہ ہر ایک کو خوش کرنے کی کوشش کرتا ہے،میری فیملی خوش،بجے خوش ،دوست واحباب بھی خوش مگر جس رب نے خوشی دی اس کو ناراض کرنے والے کام کئے جاتے ہیں ۔

شیطان کی چال

شیطان انسان کا دشمن ہے،وہ نت نئے طریقوں سے مسلمانوں کو گناہوں میں پھنسانے کی کوشش کرتا ہے ،آج کا مسلمان شیطا ن کے جال میں بری طرح پھنس چکا ہے کیونکہ ہم جب بھی کوئی خوشی مناتے ہیں(Whenever we celebrate any festival) چاہےسالگرہ (Birth Day) منانی ہو،شادی کرنی ہو،نئے گھر کی پارٹی کرنی ہو،کاروبار کی افتتاحی تقریب (Opening Ceremony)کرنی ہو الغرض جس بھی نعمت کی خوشی منانی ہو رب کو ناراض کرکے منانی ہوتی ہےپھر یہی لوگ شکوہ بھی کرتے ہیں : نئے گھر میں سکون نہیں ہے،کاروبار شروع کیا مگر برباد ہوگیا،بچی کی شادی کی اپنے گھر میں خوش نہیں ہے،آپ نے چند 15، 20 لوگوں کو خوش کرنے کے لئے رب کو ناراض کردیا ، جس سے خوشیاں ،ترقیاں اورسکون لینا تھا اسی کو ناراض کردیا ،پھر کہتے ہو کاروبار میں ترقی نہیں ہے،بیٹی خوش نہیں ہے،گھر سے سکون چلا گیا ،ایک بار سنجیدگی سے غور وفکر تو کیجئے اپنی خوشیوں میں رب کو ناراض کرنے والے کون کون سے کام کئے؟

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن