دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

عشق نبی کا امتحان

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            

عشق نبی کا امتحان

صحابہ کرام تو نبی سے محبت ،عشق اور تعظیم کے امتحان میں کامیاب ہوگئے مگر ہم لوگ ہر امتحان میں ناکام ہورہے ہیں چند مثالوں کے ذریعے بات خوب واضح ہوجائے گی جیسا کہ کاروبار کے دوران کوئی ایسی ڈیل آگئی جس میں اچھا منافع ہورہا ہو مگر تھوڑا سا جھوٹ اور کچھ رشوت دینی ہوگی ،سود پر چند ہزار لینے ہوں گے اور اس سے لاکھوں کا فائدہ ہوگا اصل امتحان یہاں سے شروع ہوتا ہے،رسول پاک کی غلامی یاد آتی ہے یا پھر حرام کام کی طرف جاتے ہیں آقا کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے حرام کمانے سے منع فرمایا،ہمارے نبی کے گھر میں تو کئی کئی دن چولہا نہیں جلتا تھا اور آپ صرف مال کمانے کے لئے نبی کو ناراض کردو گے؟

خدا ورسول کو ناراض مت کیجئے

گھر میں بیٹے یا بیٹی کی شادی ہو تو اصل امتحان شروع ہوتا ہے ،بچوں کو راضی کرنا ہے یا رسول پاک کو خوش کرنا ہے،کیا بچوں کو خوش کرنے کے لئے خدا ورسول کو ناراض کرلوگے؟انسان کو کوشش کرنی چاہئے کہ میں اپنی اولاد کو سمجھاؤں گا ہم رسول پاک کو ناراض کرنے والا کام نہیں کرسکتے،بعض نمازی پرہیز گار ہوتے ہیں مگر عین شادی کے وقت ان کے گھر میں کیا کچھ نہیں ہوتا جب ان سے کہا جائے تو جوابا کہتے ہیں :”بچوں کی خوشی کے لئے کرنا پڑتاہے“،کیا بچوں کی خوشی کے لئے خدا کے حبیب کو ناراض کردو گے؟ پیار ے اسلامی بھائیو!ذرا سوچئے تو سہی دولت دینے والا کون ہے؟نعمت دینے والا کون ہے؟عروج دینے والا کون ہے؟رشتہ اور شادی جیسی نعمت دینے والا کون ہے؟کسی کو

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن