30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کرو اور جب تھک جایا کرو تو 33 بار سبحان اللہ ، 33 بار الحمدللہ ،34 بار اللہ اکبر پڑھ لیا کرو تمہاری تھکن دور ہوجایا کرے گی۔ (1)
اس واقعے میں گھریلو خواتین کے لئے درس ہے ،جن کی فرمائشیں ہی ختم نہیں ہوتیں ،انہیں الگ الگ کام کے لئے ماسیاں چاہئیں ،اگر ایسا نہ ہو تو لڑائی جھگڑے شروع ہوجاتے ہیں ،اور دعوی کیا جاتا ہے کہ ہم آل رسول ،پنجتن پاک اوربی بی فاطمہ کے غلام ہیں ،بی بی فاطمہ تو اپنے کام اپنے ہاتھوں سے فرمایا کرتیں تھی اور نبی پاک نے ہمیں سادگی والی زندگی گزارنے کادرس دیا اگر کبھی زندگی میں مشکل وقت آ بھی جائے تو شکوہ نہیں کرنا چاہئے۔
بے مثال و بے نظیر دعوت
خاتون جنت بی بی فاطمہ نے کہا:آپ حضور کی دعوت کیجئے ان شاء اللہ انتظام ہوجائے گا،مولا علی کو اپنے گھرکے بارے میں معلوم تھاکہ گھر میں پیسے نہیں اورنہ ہی دعوت کے لئے سامان اگر نبی کریم کو دعوت پر بلاؤں تو انتظام کیسے ہوگا؟مگر انہیں شہزادی کونین پر اعتماد تھا کہ خاتون جنت نےکہہ دیا تو انتظا م ہوہی جائے گا۔مولا علی گئے اور حضور کی بارگاہ میں دعوت کا عرض کیا،حضور نے دعوت قبول فرمالی۔
جنتی کھانا
حضور صحابہ کرام کے ساتھ شہزادی کونین کے گھر تشریف لائے،خاتون جنت تنہائی میں گئیں اور سجدہ میں جاکر دعا مانگنا شروع کی:اے اللہ !تیری بندی فاطمہ نے تیرے محبوب اورمحبو ب کے اصحاب کی دعوت کی ہے۔تیری بندی کا صرف تجھ ہی پر بھروسہ
[1] … ابو داود، کتاب الادب،باب فی التسبیح عند النوم،5/409،حدیث:5063۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع