دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

دعوت اور ہمارا رویہ

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
آئے، خاتون جنت بی بی فاطمہ نے افسردگی کی وجہ پوچھی تو مولا علی مشکل کشا رضی اللہ عنہ نے عثمان غنی کی دعوت کا حال سنایا :آج میرے بھائی عثمان نے نبی کریم کی دعوت کی اور ہر قدم کے بدلے ایک غلام آزاد کیا ،کاش!ہم بھی اللہ پاک کے آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی ایسی ہی دعوت کر پاتے۔

دعوت اور ہمارا رویہ

آج ہم بھی دعوتوں میں جاتے ہیں ،دعوت سے واپسی کے بعد ہمارے گھروں میں لڑائی جھگڑا شروع ہوجاتا ہے،جھگڑے کی وجہ کیا ہوتی ہے؟انہوں نے اتنی بڑی دعوت کی تھی ،اتنا شاندار ”ہال“،بینکویٹ“،”ہوٹل“ تھا،اتنے مہنگے اور برانڈڈ کپڑے سلوائے تھے،اتنا زیور دیا ،کھانے میں 70 قسم کی ڈشز تھیں ،دعوت کسی کی ہوئی جھگڑا ہمارے گھر ہورہا ہے کیوں ؟ کیونکہ دعوتوں میں جاتے ہی اسی لئے ہیں کہ چیک کرکے آئیں گے کہ ان کے کپڑے کیسے تھے؟فرنیچر کیسا دیا ؟جہیز میں کیا کیا دیا ؟کھانا کیسا تھا ،کسی کے گھر جائیں تب گھر میں فتنہ وفساد شروع ،ان کے گھر میں ہر 6مہینے بعد نیا کلر ہوتا ہے،ان کے صوفے بھی نئے اور خوبصورت تھے ہمارے گھر میں تو وہی سالوں پرانے صوفے ہیں ،انسان بھی سوچتا ہے کہ میں دعوت پر لے کر گیا تھا یا سامان کی تحقیقات پر لے گیا تھا۔ ہم لوگوں کا مسئلہ یہی ہے کہ کسی کی نعمت دیکھ کر ہم اپنی نعمتوں کو برا سمجھنا شروع کردیتے ہیں۔

ہرحال میں صبر کیجئے

صحابہ کرام نبی کی تعظیم ،عزت ،محبت اور نیکیوں میں مقابلہ کیا کرتے تھے اور ایک دوسرے سے نیکیوں میں آگے نکلنے کی کوشش کیا کرتے تھے،مولاعلی نے گھر آکر یہ نہیں فرمایا:کاش! ہمارے پاس بھی عثمان غنی جتنا بڑا گھر ہوتا ،بہت زیادہ پیسے ہوتے بلکہ انہوں

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن