دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
لباس پہنیں جیسا صدیق اکبر نے زیب تن کیا ہے۔جبریل اٰمِیْن نے عرض کی :یارسول اللہ !آپ ابو بکر کو رب کا سلام دیجئے اوران سے پوچھئے کہ تمہارے پاس اب کچھ نہیں ہے کیا تم اس حال میں بھی اپنے رب سے راضی ہو؟حضرت ابو بکر یہ پیغام سنتے ہی زارو قطار رونے لگتے ہیں ،عرض کی : یارسول اللہ ! میں بھلا اپنے رب سے کیسے ناراض ہو سکتا ہوں۔‘‘پھر تین بار فرمایا:’’میں اپنے رب سے راضی ہوں، میں اپنے رب سے راضی ہوں ،میں اپنے رب سے راضی ہوں۔‘‘ (1) گھر بار لٹا کر کہتے ہیں اللہ نبی ہی کافی ہے کیا بات اجاگر کہتے ہیں صدیق اکبر میرے ہیں جب جاگے گا قلب مومن ہر دل سے صدا یہ آئے گی صدیق اکبر میرے ہیں صدیق اکبر میرے ہیں پیارے اسلامی بھائیو!صدیق اکبر سے متعلق آج تک کسی کتاب میں پڑھا ہے کہ سارا مال صدقہ کرنے کے بعد وہ مانگنے والے بن گئے تھے؟کیا صدیق اکبر غریب ہوگئے تھے؟ہرگز ہرگز نہیں پڑھا ہوگا کیونکہ میرے آقا کا وعدہ ہے جو اللہ پاک کی راہ میں خرچ کرتا ہےا س کا مال ختم نہیں ہوتا بلکہ مال پہلے سے بڑھ جاتا ہے،حضرت ابو بکر صدیق پھر سے سخی بن گئے اور راہ خدا میں مال لٹانے لگے۔ہمیں صحابہ کرام کی سیرت اپنانی چاہئے کہ وہ حضور سے کیسی محبت ،تعظیم و توقیر کیا کرتے تھے،وہ عشق کے ہر امتحان میں کیسے
[1] … ترمذی، کتاب المناقب عن رسول اللہ، باب فی مناقب ابی بکر وعمر،5/380،حدیث:3695۔تاریخ الخلفاء،ص30

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن