30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
دے کے سب کچھ پھر بھی بچ گیا میرے لیے
اک خدا میرے لیے، اک مصطفےٰ میرے لیے
مرے تو آپ ہی سب کچھ ہیں رحمت عالم
میں جی رہا ہوں زمانے میں آپ ہی کے لیے
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے جواب سے ان لوگوں کو غور وفکر کرنا چاہئے جو کہتے ہیں ”صرف اللہ ہی کافی ہے۔“یقیناً اللہ اس کے لئے کافی ہے جس سے اللہ کے رسول راضی ہوجائیں اگر رسول ناراض ہیں تو خدا کبھی بھی راضی نہیں ہوگا اورجب وہ راضی نہیں ہوگا تو وہ ہرگز کافی بھی نہیں ہوگا۔
جب حضرت عمر نے صدیق اکبر کی ایسی شان سخاوت دیکھی تو فرمایا: میں ان سے کسی بات میں آگے نہیں بڑھ سکوں گا۔ (1)
رب کا سلام ابو بکر کے لئے
صد یق اکبر نے اپنا سب کچھ بارگاہ رسالت میں قربان کردیا تھاحتی کہ آپ کے کرتے پر بٹن موجود نہیں تھے،بٹن کی جگہ کانٹے لگالئے تھے،رسول پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی بارگاہ میں جبریل اٰمِیْن حاضر ہوئے جبریل اٰمِیْن کے لباس پر بھی بٹن کی جگہ کانٹے لگے ہوئے تھے،حضور نے جبریل سے پوچھا یہ کیسا لباس پہنا ہوا ہے؟ انہوں نے عرض کی:’’یارسول اللہ ! آج نہ صرف میں نےبلکہ آسمان کے ہر فرشتے نے صدیق اکبر جیسا لباس پہنا ہوا ہے کیونکہ اللہ پاک نے آج تمام فرشتوں کو بھی حکم فرمایاہے کہ آج ویسا ہی
[1] … ابو داؤد، کتاب الزکاۃ، باب فی الرخصۃ فی ذلک ،2/179،حدیث:1678۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع