دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

اللہ کا رسول کافی ہے

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
کو پڑھا یا سنا جاتا ہے ایمان تازہ ہوجاتا ہے ،ہمارا حال تو بالکل ہی الٹ ہے اگر زندگی میں کبھی دو پیسے زیادہ آجائیں،اچانک کوئی پرائز بانڈ لگ جائے ،مال و دولت کی کثرت ہوجائے تو خواہشات اور آسائشوں کی لمبی فہرست تیار ہوجاتی ہے،فلاں گاڑی کا ارمان تھا، موبائل لینے کی خواہش تھی ،فلاں ملک گھومنے کا دل تھا سب پوری کرتے ہیں ،معاذ اللہ کچھ لوگ تو حرام کام بھی شروع کردیتے ہیں ۔

اللہ کا رسول کافی ہے

صحابہ کرام ایک دوسرے سے نیکیوں میں بڑھنے کا مقابلہ کیا کرتے تھے چنانچہ حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ہمیں صدقہ کرنے کا حکم فرمایا، اتفاق سے اس وقت میرے پاس مال تھا، میں نے کہا :اگر میں صدیقِ اکبر سے کسی دن نیکیوں میں بڑھ سکتا ہوں تو آج بڑھ سکتا ہوں،گھر گئے ،کل مال کے دو حصے کئے ،آدھا گھر والوں کے لئے چھوڑا اور آدھا حضور کی بارگاہ میں لے کر حاضر ہوگئے ،رسولُ اللہ نے فرمایا: اپنے گھر والوں کے لئے کیا چھوڑا ہے؟ میں نے عرض کی: آدھا مال چھوڑا ہے۔ اتنے میں حضرت ابو بکر صدیق اپنا سارا مال (جس کی مقدار چار ہزار درہم تھی) لے کر حاضر ہوئے توحضور نے ان سے فرمایا ’’ گھر والوں کے لئے کیا چھوڑا ہے؟حضرت ابو بکر صدیق نے تاریخی جواب دیا ،عرض کی : اَبْقَیْتُ لَهُمْ اللهَ وَرَسُولَہٗ گھر والوں کے لئے اللہ اور اس کا رسول کافی ہے۔ پروانے کو چراغ تو بلبل کو پھول بس صدیق کے لیے ہے خدا اور رسول بس

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن