دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
”قریش والو!میں نے کسری کے محل بھی دیکھے،قیصر روم کا دربار بھی دیکھا ،نجاشی کی سلطنت کا بھی بغور جائزہ لیا مگر کسی قوم کے بادشاہ کو اتنا محترم ومکرم نہیں دیکھا جتنا محمد عربی کو دیکھا،ان کے اصحاب ان کی تعظیم کرتے ہیں ،جب وہ گفتگو کرتے ہیں تو وہ بالکل خاموش ہوکر سنتے ہیں ،جب وہ وضو کرتے ہیں تو ان کے اصحاب ایک قطرہ بھی زمین پر گرنے نہیں دیتے ،اس پانی کو حاصل کرنے کی اتنی کوشش کرتے کہ وضو کا پانی نہ ملنے کے سبب لڑ پڑیں ،دہن مبارک سے پانی نکالتے تو ہاتھوں میں لیتے، اپنے چہرے ،جسم اور آبرو پر ملتے، آپ کا کوئی بال مبارک جسم مبارک سے الگ نہیں ہوتا تھا مگر اس کو لینے میں بہت جلدی کرتے ، میں نے ایسی قوم دیکھی ہے جو کبھی بھی نبی کو نہیں چھوڑے گی اور ہمیشہ آپ کی تعظیم کرتی رہے گی۔“ (1) پیارے اسلامی بھائیو!ہم نے محبت رسول اور تعظیم مصطفی صحابہ کرام سے سیکھنا ہے،ربیع الاول کے مبارک مہینے میں یقیناًآقا کا میلاد منایا جاتا ہے،اس خوشی میں لائٹنگ کرتے ہیں ،جھنڈے لگاتے ہیں ،یہ بھی تعظیم نبی کا ایک طریقہ ہے مگر تعظیم نبی یہی نہیں ہے کہ میں صرف نعرے لگاؤں ،لنگر کھاؤں ،لائٹ اورجھنڈے لگا ؤں مگر جب نبی پاک کے عشق میں میرا امتحان ہو کہ حرام کاموں سے بچنا ہے ،پیارے آقا کی سنت کو اپنانا ہے یہی اصل امتحان(Test) ہے صحابہ کرام کو مختلف آزمائشوں سے آزمایا گیا ،انہوں نے حضور کے لئے اپنا مال ،گھر ،جان سب کچھ قربان کردیا ۔ عاشق اکبر ،صدیق اکبر کا واقعہ آج بھی تاریخ میں ترو تازہ ہے،جب جب اس واقعے
[1] … الشفا،2/69۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن