دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

انہیں جانا انہیں مانا

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
ہی تمہارے نبی کو مکہ میں داخل ہونے دیں گے۔

انہیں جانا انہیں مانا

آج کل کے نادان لوگ نبی کی تعظیم کرنے پر اعتراض کرتے ہیں اورکہتے ہیں کہ آپ لوگ نبی کی بہت عزت(Respect) کرتے ہو،ذرا سوچئے!کیا کوئی عثمان غنی سے بڑا مفتی ہوسکتا ہے؟خانہ کعبہ سامنے ہے ،طواف خالص اللہ پاک کی عبادت ہے،اور عبادت صرف اللہ کی ہوتی ہے مگر عثمان غنی نے طواف سے منع کردیا کہ اپنے نبی سے پہلے طواف نہیں کروں گابہرحال عثمان غنی بنا طواف کئے حدیبیہ واپس تشریف لے گئے۔واپسی پر لوگوں نے پوچھا:اے عثمان !آپ تو خوش نصیب ہیں آپ نے بیت اللہ کا طواف کرلیا ہوگا،عثمان غنی کہتے ہیں : ” اس ذات کی قسم جسے قبضہ قدرت میں میری جان ہے اگر میں ایک سال تک بھی مکہ پاک میں رہتا تب بھی حضور کے بغیر طواف نہ کرتا۔“ (1) اعلی حضرت امام اہلسنت مولاناامام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کا شعر اس واقعے سے سمجھ آجائے گا: بخدا خدا کا یہی ہے در نہیں اور کوئی مفر مقر جو وہاں سے ہو یہیں آکے ہو جو یہاں نہیں تو وہاں نہیں اگر آقا کریم راضی نہیں ہیں تو پھر رب کی عبادت بھی قبول نہیں ہے اور اگر محبوب رب اکبر راضی ہیں تو رب کریم ان کے صدقے ہم سے راضی ہوجائے گا،ہمیں اپنی ترجیح
[1] … مدارج النبوہ،2/209۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن