دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

درنبی سے جڑے رہئے

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
کیا ہوجائیں گے، اور ”بے کیا کیا ہوگا“کا مطلب یہ ہے کہ نامہ اعمال میں نیکیاں نہیں ہوں گی صرف گناہ ہوں گے اور رب کی رحمت ایسی ہوگی کہ نیکیاں نہ کرنے کے باوجود نامہ اعمال میں نیکیاں آجائیں گی ۔یعنی جو کیا ہی نہیں ہوگا وہ کیا ہوا ہوجائے گا۔ مولانا حسن رضا خان ایک جگہ فرماتے ہیں : میں  ان کے در کا بھکاری ہوں  فضل مولیٰ  سے حسن فقیر کا جنت میں  بسترا ہوگا

درنبی سے جڑے رہئے

در نبی سے جڑے رہئے،نبی کریم سے دل وجان سے محبت کیجئے،حضور کی تعظیم وتوقیر کیجئے،سرکارمدینہ سے عشق کیجئے ،ان کے میلاد کی خوشیاں منائیے،نہ دل میں وسوسہ آنے دینا ہے اور نہ ہی کسی کے وسوسے میں آناہے ،ہمیں کسی ایسے مذہب یا دین سے کوئی سروکار نہیں جس میں نبی پاک کی تعظیم میں کمی کی بات کی جائے،یا ان کی تعظیم وتوقیر سے منع کیا جائے۔ شرک ٹھہرے جس میں تعظیم حبیب اس بُرے مذہب پہ لعنت کیجئے دنیا میں کوئی نیا مذہب ایجاد ہوگیا جس میں نبی کی تعظیم کو شرک کہا جانے لگا حالانکہ اسلام تعظیم ،ادب ،پیار ومحبت سکھاتا ہے۔اور نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی تعظیم (Respect for the Greatest Prophet) ہمارے دین ِاسلام میں بے حد ضروری ہے،نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی تعظیم و توقیر کرنا صحابہ کرام سے سیکھنی چاہئے ،صحابہ کرام حضور سے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن