30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
محشر میں در بدر گھومیں گے ،آخر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی بارگاہِ بے کس پناہ میں حاضری ہوگی،سب انسانوں کو بھلادیا جائے گا اور کس کی شان سمجھانے،بتانے اور دکھانے کے لئے ایسا کیا جائے گا؟ صرف اور صرف ایک ہی ذات کے لئے ،بریلی کے تاجدار ،حسان الہند مولانا امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :
خلیل و نجی مسیح و صفی سبھی سے کہی کہیں بھی بنی
یہ بے خبری کہ خلق پھری کہاں سے کہاں تمہارے لیے
شعر کا مطلب:خلیل،نجی،مسیح اور صفی یہ انبیائے کرام علیہم السلام کے القابات ہیں ، حضرت ابراہیم خلیل اللہ ،حضرت نوح نجی اللہ ،حضرت آدم صفی اللہ ، اور حضرت عیسی علیہ السلام مسیح ہیں،مخلوق ان مقدس انبیائے کرام کی بارگاہ میں حاضری دے گی اور حساب و کتاب کا کہی گی مگر وہ سب اِذھَبُوا اِلیٰ غَیرِی فرمائیں گے گویا مخلوق کی کہیں بات ہی نہیں بنے گی ، میدان محشر میں تمام خلق ایک جگہ سے دوسری جگہ کیوں گھومے گی ؟ میدان محشر سجانے کا صرف ایک ہی مقصد ہے(The Day of Judgment has a single purpose)۔شاعر کہتا ہے:
فقط اتنا سبب ہے انعقاد بزم محشر کا
تمہاری شانِ محبوبی دکھائی جانے والی ہے
اللہ پاک اس دن تمام خلق کو بتائے اور دکھائے گا کہ اس کے حبیب کا مقام ومرتبہ کتنا بلند و بالا ہے ،بہت سے لوگ آج حضورکی شان نہیں مانتے،اپنے ذہنوں میں بلاوجہ کی باتیں گھڑ لی ہیں ،ان پر ایمان نہیں لے کر آئے،محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو آخری نبی نہیں
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع