30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کلام میں ہمیں سمجھاتے ہوئے لکھتے ہیں :
زمین و زماں تمہارے لئے مکین و مکاں تمہارے لیے
چنین و چناں تمہارے لئے بنے دو جہاں تمہارے لیے
دہن میں زباں تمہارے لئے بدن میں ہے جاں تمہارے لیے
ہم آئے یہاں تمہارے لئے اٹھیں بھی وہاں تمہارے لیے
صرف تمہارے لئے
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے لئے دنیا میں آناتو سمجھ آگیا کیونکہ اللہ پاک نے کائنات ہی نبی پاک کی وجہ سے بنائی ہے لیکن! قیامت میں نبی کریم کے لئے کیسے اٹھیں گے؟جیسے حضور کے لئے دنیا سجائی گئی ہے ایسے ہی میدان محشر سجایا جائے گا جو کہ صرف اور صرف حضور کی شان دکھانے کے لئے ہوگا، کیونکہ اللہ پاک ہمارے تمام اعمال جانتا ہےبلکہ جب قبر میں جائیں گے تب ہی معلوم ہوجائے گا کہ کس کی قبر جہنم کا گڑھا بنے گی اور کس کی قبر جنت کا باغ بنے گی پھر قیامت کے دن اٹھتے ہی ہاتھ میں نامہ اعمال (رجسٹر)پکڑا دیا جائے گا اور اس میں ہماری قسمت کا فیصلہ لکھا ہوگا،کسی کے لئے کامیابی کی صورت میں جنت کا پروانہ ہوگا اور کسی کے لئے ناکامی کی صورت میں جہنم کاداخلہ ہوگا۔ اللہ پاک کو تمام لوگوں کے نامہ اعمال کا علم ہےتو پھر میدان محشر میں جمع کرنے کا کیا مقصد ہے؟مقصد صرف ایک ہے۔
محشر کا نقشہ بزبان مصطفیٰ
جانِ عالم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے میدان محشر کا نقشہ بیان کرتے ہوئے فرمایا:میدان
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع