30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیّٖن
اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَاحَبِیْبَ اللہ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَانَبِیَّ اللہ وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَانُوْرَ اللہ
درودپاک کی فضیلت
نبی پاک ،صاحب لولاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’ مَنْ سَرَّہُ اَنْ یَلْقَی اللّٰہ رَاضِیاً فَلْیُکْثِرْمِنَ الصَّلَاۃ عَلَیَّ جسے یہ بات پسند ہو کہ وہ اللہ پاک سے اس حال میں ملے کہ خدا اس سے راضی ہو اسے چاہئے کہ وہ مجھ پر کثرت سے دُرُودِ پاک پڑھے ۔ ‘‘(1)
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہ عَلٰی مُحَمَّد
اللہ پاک کے آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے لئے دنیا بنائی گئی ہے بلکہ سب چیزیں بنانے کی اصل وجہ آپ ہی ہیں(You are the original reason for creating everything)چنانچہ حدیث قدسی ہے ، اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے :
لَوْلاکَ لَمَا خَلَقْتُ الدُّنْیَا (2) اے محبوب ! اگر میں تمہیں نہ بناتا تو یہ دنیا ہی نہ بناتا ۔
گویا جن کے صدقے دنیا بنی میری ،آپ کی، ہم سب کی پیدائش بھی حضور ہی کی وجہ سے ہوئی ہے تو ضرور ہے کہ آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی آمد کی خوشیاں منائی جائیں ،امام عشق و محبت ،بریلی کے تاجدار ،عاشقوں کے سردار ،اعلی حضرت امام احمد رضا خان اپنے نعتیہ
[1] … القول البدیع،ص262۔
[2] … تاریخ دمشق،3/518۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع