30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
* سورہ جن ،آیت نمبر 27 میں مرتضیٰ کے لقب سے یاد کیا گیا۔
* سورہ بنی اسرائیل آیت نمبر 01 میں عبد کامل کہا گیا ۔
* سورہ مائدہ آیت نمبر 15 میں آپ کو نور فرمایا گیا۔
* سورہ النساء،آیت نمبر 174 میں برہان (واضح دلیل )کہا گیا
* سورہ الاحزاب آیت نمبر 40 میں خاتم النبیین فرمایا گیا۔
* سورہ الاحزاب آیت نمبر 45 میں شاہد یعنی حاضر وناظر ،سراج منیر یعنی چمکتا ہوا سورج اور داعی الی اللہ یعنی اللہ کی طرف بلانے والا فرمایا گیا۔
* سورہ یٰسین آیت نمبر 01 میں آپ کو یٰسین ۔
* سورہ طہ آیت نمبر 01 میں آپ کو طہ۔
* سورہ بقرہ آیت نمبر 119 میں بشیر یعنی خوشخبری سنانے والا اور نذیر یعنی ڈر سنانے والا فرمایا گیا۔
* سورہ مزمل آیت نمبر 01میں آپ کو مزمل ۔
* سورہ مدثرآیت نمبر 01 میں آپ کو مدثر۔
* سورہ آل عمران آیت نمبر 164 میں اللہ پاک نے آپ کو مومنوں پر اپنا احسان قرار فرمایا۔
* سورہ الانبیاء آیت نمبر 107میں رحمۃ اللعالمین فرمایا گیا ۔
* سورہ قلم آیت نمبر 04 میں آپ کو صاحب خلق عظیم فرمایا۔
* سورہ بنی اسرائیل آیت نمبر 01 میں صاحب معراج فرمایا۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع