دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

آپ دی تعریف وچ سارا ای قرآن اے

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
قرآن میں آقا کےمبارک چہرے کو چاشت کے ساتھ اور مبارک زلفوں کو رات کی تاریکی سے تشبیہ دی گئی ۔ اللہ کریم فرماتاہے: وَ الضُّحٰىۙ(۱) وَ الَّیْلِ اِذَا سَجٰىۙ(۲)(پ:30،والضحیٰ:1-2) ترجمہ کنزُ العِرفان : : چاشت کی قسم ۔اور رات کی جب پردہ ڈالے ۔ امام فخر الدین رازی رحمۃ اللہ علیہ تفسیر کبیر میں فرماتے ہیں :سے مراد ہے مصطفیٰ کے روشن چہرے کی قسم اور سے مراد ہے نبی پاک کی سیاہ زلفوں کی قسم ۔(1) دساں کی میں مصطفٰے دی کڈی سونڑی شان اے آپ دی تعریف وچ سارا ای قرآن اے پڑھ کے تو ویکھ جیہڑا مرضی سیپارہ قسم خدا دی مینوں سب نالوں پیارا

آپ دی تعریف وچ سارا ای قرآن اے

ایک قول کے مطابق قرآن کریم کی 6ہزار 2سو 36 آیتیں ہیں اور ان آیات میں 7ہزار مرتبہ مصطفی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا ذکر کیا گیا ہے گویا جس پارے کو اٹھائیں اس میں نبی کی شان بیان کی گئی ہے جیسا کہ * سورہ فتح ،آیت نمبر 29 میں محمد رسول اللہ کہا گیا۔ * سورہ آل عمران آیت نمبر 33 میں  مصطفیٰ قرار دیا گیا۔ * سورہ آل عمران ، آیت نمبر 179 میں مجتبیٰ فرمایا۔
[1] … تفسیر کبیر،سورۃ والضحی،تحت الایۃ:1-2، 11/192۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن