30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ہمیں آب کوثر کے جام نصیب فرمائے، یقیناًقیامت کا دن انتہائی خوفناک ہوگا ، تانبے کی زمین ہوگی ،سورج ایک میل پر ہوگا ،لوگ پیاس سے پریشان ہوں گے، اس دن کچھ خوش نصیبوں کو جام کوثر کے جام ملیں گے او ر وہ یہ ہیں :
*درود پاک کی کثرت کرنے والا۔
*روزے دار کو کھانا کھلانے والا۔
*فضول گوئی سے بچنے والا۔
*راہ خدا کے مسافروں کو پانی پلانے والا۔
آج سے ہی ان کاموں کی نیت کرلیجئے تاکہ کل بروز قیامت محبوب کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے ہاتھوں سے آب کوثر پینا نصیب ہوجائے۔
ٹھندا ٹھنڈا میٹھا میٹھا پیتے ہم ہیں پلاتے یہ ہیں
اللہ پاک ہمیں جلدی سے مدینہ لے جائے ،ہاتھ میں زم زم کا پیالہ ہو اور سامنے گنبد خضری اور پھر اس شعر کو پڑھیں تو ان شاء اللہ مزید لطف آئے گا،اعلی حضرت خوب فرماتے ہیں :
آقا تیرے صدقے مجھے اک بوند بہت ہے تیری
جس دن اچھوں کو ملے جام چھلکتا تیرا
شاعر کہتا ہے:
تمنائے دل اشرف بس اتنی ہے سر محشر
جب آقا جام کوثر دیں لب اقدس لگا کر دیں
ان شاء اللہ ! ضرور کرم ہوگا تو سبحان اللہ کس کس آیت کو بیان کروں اللہ پاک
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع