30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اے دامانِ رحمت والے تم پر لاکھوں سلام
تم پر لاکھوں سلام
ساری کثرت پاتے یہ ہیں
اللہ پاک قرآن شریف میں فرماتاہے :
اِنَّاۤ اَعْطَیْنٰكَ الْكَوْثَرَؕ(۱) (پ:30،کوثر:1)
ترجمہ کنزُ العِرفان : اے محبوب!بیشک ہم نے تمہیں بے شمار خوبیاں عطا فرمائیں ۔
حضرت علامہ مفتی سیدمحمد نعیم الدین مراد آباد ی رحمۃ اللہ علیہ اس آیت کے تحت فرماتے ہیں :”اے محبوب ! بے شک ہم نے تمہیں بے شمار خوبیاں عطا فرمائیں اور فضائلِ کثیرہ عنایت کرکے تمام خَلق پر افضل کیا ، حسنِ ظاہر بھی دیا ، حسنِ باطن بھی ، نسبِ عالی بھی ، نبوّت بھی ، کتاب بھی ، حکمت بھی ، علم بھی ، شفاعت بھی ، حوضِ کوثر بھی ، مقامِ محمود بھی ، کثرتِ امّت بھی ، اعدائے دِین پر غلبہ بھی ، کثرتِ فتوح بھی اور بے شمار نعمتیں اور فضیلتیں جن کی نہایت نہیں ۔‘‘ (1)
اسی بات کی طرف سیّدی اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ اشارہ فرماتے ہیں :
رب ہے معطی یہ ہیں قاسم رزق اس کا ہے کھلاتے یہ ہیں
اِنَّاۤ اَعْطَیْنٰكَ الْكَوْثَرَ ساری کثرت پاتے یہ ہیں
آبِ کوثر دلانے والی نیکیاں
اللہ پاک سے دعا ہے کہ کل بروز قیامت نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے ہاتھوں سے
[1] … خزائن العرفان ،ص1122۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع