30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی جناب میں بے ادبی کفر ہے ۔ “(1)
قرآن مجید میں درباررسالت کے آداب بیان کئے جارہے ہیں اسی لئے ہم کہتے ہیں :
دساں کی میں مصطفٰے دی کڈی سونڑی شان اے
آپ دی تعریف وچ سارا ای قرآن اے
پڑھ کے تو ویکھ جیہڑا مرضی سیپارہ
قسم خدا دی مینوں سب نالوں پیارا
خدا چاہتا رضائے محمد
ابتدائے اسلام میں مسلمان قبلہ اول ”بیت المقدس “ کی طرف منہ کرکے نماز پڑھتے تھے، جب مسلمان مکہ سے ہجرت کرکے مدینہ منورہ آئے تو مسلمان وہاں منہ کرکے ہی نماز پڑھتے تھے غیر مسلم جملے کستے تھے اور طعنہ دیتے تھے کہ” دین نیا اور قبلہ پرانا ۔ “حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے دل میں خیال آتا کہ ”کاش !کعبہ ہی ہمارا قبلہ ہوجائے۔“ظہر کی نماز سے پہلے پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم بار بار آسمان کی طرف دیکھتے رہے کہ شاید حکم آجائے،حضور نے نماز شروع کردی اور دو رکعت کے بعد آیت نازل ہوئی :
قَدْ نَرٰى تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِی السَّمَآءِ (پ:2،بقرہ:144)
ترجمہ کنزُ العِرفان : ہم تمہارے چہرے کا آسمان کی طرف باربار اٹھنا دیکھ رہے ہیں
اس آیت میں اللہ پاک نے اپنے حبیب کی ادا کا ذکر فرمایا کہ ”اے محبوب تمہارا بار بار
[1] … صراط الجنان ،1/186۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع