دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

سَتَّر ہزار صبح ہیں سَتَّر ہزار شام

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
جواب دے جائے گی ۔

سَتَّر ہزار صبح ہیں سَتَّر ہزار شام

فرشتوں کی تعداد کو اس طرح بھی معلوم کیا جاسکتا ہے ،حضور سید عالم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے روضے پر ستر ہزار فرشتے صبح حاضری دیتے ہیں اور ستر ہزار فرشتے شام کو حاضری دیتے ہیں اورجس فرشتے کی ایک بار روضہ پر حاضری ہوگئی دوبارہ کبھی نہیں ہوگی ۔ایک بار حاضری کے بعد فرشتے دوبارہ کیوں نہیں آئیں گے ؟اس کی وجہ اعلی حضرت نے اشعار کی صورت میں یوں بیان فرمائی ہے : سَتَّر ہزار صبح ہیں سَتَّر ہزار شام یُوں بندَگیِ زُلْف و رُخ آٹھوں پہر کی ہے جو ایک بار آئے دوبارہ نہ آئیں گے رُخصت ہی بارگاہ سے بس اس قدر کی ہے یہ بدلیاں نہ ہوں تو کروڑوں کی آس جائے یہ بارگاہ مَرحَمتِ عام تَر کی ہے حضور کی بارگاہ رحمت والی ہے ،اس بارگاہ بے کس پناہ میں تمام فرشتوں نے حاضری دینی ہے اگر فرشتوں کا آنا جانا نہ ہوتو کروڑوں فرشتے حاضری سے محروم ہوجائیں گے ہم گنہگاروں پر کتنی مہربانی ہے ۔اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : معصوموں کو ہے عُمْر میں صرف ایکبار بار عاصی پڑے رہیں تو صَلا عمر بھر کی ہے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن