دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

حضور کا شجرہ ٔنسب :

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            

حضور کا شجرہ ٔنسب :

شجرہ نسب والد کی طرف سے :محمد بن عبد اللہ بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبد مناف بن قصیٰ بن کلاب بن مرہ بن کعب بن لوی بن غالب بن فہر بن مالک بن مضر بن کنانہ بن خزیمہ بن مدرکہ بن الیاس بن مدر بن نزار بن معد اور بن عدنان ۔(1) شجرہ نسب والدہ ماجدہ کی طرف سے:محمد بن آمنہ بنت وہب بن عبد مناف بن زہرۃ بن کلاب اور بن مرہ۔(2) نبی کریم کے والدین حضرت عبد اللہ اور بی بی آمنہ کا شجرہ کلاب بن مرہ پر جاکر مل جاتا ہے پھر دونوں کا شجرہ نسب حضرت عدنان تک پہنچتا ہے۔جمہور علماء کا اتفاق ہےکہ میرے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے جتنے بھی آبا و اجداد ہیں سب ایمان والے ،پاک وصاف ،نیک و پرہیزگار تھے اور حضور کا نور پاک پشتوں سے پاک رحموں میں منتقل ہوتا آیا ہے ۔ پیارے اسلامی بھائیو!حضرت عدنان حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اولاد میں سے ہیں اور حضرت اسماعیل حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بیٹے ہیں۔ اللہ پاک نے حضور کو ہر معاملے میں بہتر اور برتر بنایا ۔میرے آقا اعلی حضرت فرماتے ہیں : سب اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی سب سے بالا و اعلیٰ ہمارا نبی اپنے مولیٰ کا پیارا ہمارا نبی دونوں عالم کا دولہا ہمارا نبی ہے

سب سے بہتر خاندان

تاجدار انبیاء صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا خاندان ہر لحاظ سے دنیا کے تمام خاندانوں سے
[1] … بخا ری،کتاب مناقب الانصا ر،باب مبعث النبی صلی اللہ علیہ وسلم،2/573۔ [2] … السیرۃ النبویۃ لابن ہشام،ص48۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن