دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
کام ہیں جیسے :ملائکہ مقربین،حاملین عرش،مالک جنت،داروغہ جہنم،بارش برسانے والے،ہوا چلانے والے ،پہاڑوں پر معمور،آسمانوں پر رہنے والے، اٰمِیْن کہنے والے، نباتات اگانے والے،نماز کے منتظرین کے لئے دعا کہنے والے،حفاظت کرنے والے، کراما کاتبین۔امام اسماعیل نبہانی رحمۃ اللہ علیہ ”سعادۃ الدارین “میں فرماتے ہیں :رسول اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا: میں آسمان کے چرچرانے کی آواز سن رہا ہوں اور اس کا چرچرانا بجا ہے کیونکہ آسمان میں بالشت بھر جگہ بھی خالی نہیں کہ جہاں کوئی فرشتہ سجدہ یا قیام کی حالت میں نہ ہو۔“(1) اس کے بعد فرماتے ہیں :انسان جنات کا دسواں ہیں ،اور یہ دونوں(انسان اورجنات) خشکی کے جانوروں کا دسواں حصہ ہیں ،خشکی کے جانور پرندوں کا دسواں حصہ ہیں ،ان سب کا مجموعہ سمندری مخلوقات کا دسواں حصہ ہے،(2)ان سب کا مجموعہ زمین پر رہنے والے فرشتوں کا دسواں حصہ ہے ،اور اس کا مجموعہ پہلے آسمان کے فرشتوں کا دسواں حصہ ہے ،اور ان کا مجموعہ دوسرے آسمان کے فرشتوں کا دسواں حصہ ہے اسی طرح ساتویں آسمان تک کے فرشتوں کی تعداد ہے ۔اور سب کا مجموعہ کرسی کے فرشتوں کا دسواں حصہ ہے۔“ روئے زمین پر انسانوں کی تعداد 8ارب ہے اوریہ تعداد جنات کا دسواں حصہ بنتی ہے اگر جنات کی تعداد کو دیکھا جائے تو اس کی تعداد80ارب بنتی ہے ،اورجنات خشکی کے جانوروں کا دسواں حصہ ہےاگر یوں حساب وکتاب کرنے جائیں تو شاید کمپیوٹر اور گنتی بھی
[1] … معجم کبیر،3/201،حدیث:3122۔ [2] … ایک تحقیق کے مطابق اگر دنیا میں کھانا پینا سب ختم ہوجائے تو سمندر 100سال تک دنیا کو خوراک دے سکتا ہے۔سگ عطارعبدالحبیب عطاری۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن