دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

فرشتوں کی تعداد:

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            

مدنی پھول

عام طور پر یہ آیت یاد ہی ہوتی ہے ،اس آیت کے تحت چند مدنی پھول پڑھ لیجئے پھر جب کبھی یہ آیت سنیں گے تو شوق مزید بڑھ جائے گا۔ * قرآن مجید میں بہت سارے اعمال کرنے کا حکم بیان کیا گیا مگر کوئی ایسا عمل بیان نہیں ہوا جس میں کہا گیا ہے کہ اللہ اور فرشتے بھی عمل کررہے ہیں مسلمانوں تم بھی کرو ۔ * حضرت آدم علیہ السلام کو فرشتوں نے صرف ایک بار سجدہ کیا مگر حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم پر فرشتے مسلسل درود بھیج رہے ہیں ۔ * حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو ہمارے درود کی حاجت نہیں ان پر تو اربوں کھربوں فرشتے درود بھیج رہے ہیں ۔ درود پاک ہمارے لئے نعمت ہے اس کے پڑھنے سے ہمارے نصیب جاگتے ہیں ، شاعر کہتا ہے: ان کے جو غلام ہوگئے وقت کے امام ہوگئے نام لیوا ان کے جو ہوئے ان کے اونچے نام ہوگئے

فرشتوں کی تعداد:

ہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم پر فرشتے درود بھیجتے ہیں اور اللہ پاک فرشتوں سے متعلق ارشاد فرماتا ہے : وَ مَا یَعْلَمُ جُنُوْدَ رَبِّكَ اِلَّا هُو (پ:29،مدثر:31) ترجمہ کنزُ العِرفان : اور تمہارے رب کے لشکروں کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ فرشتوں کی تعداد کتنی ہے یہ نہیں معلوم البتہ کچھ مخصوص فرشتے ہیں اور جن کے مختلف

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن