30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
خدا کی رضا چاہتے ہیں دو عالم خدا چاہتا ہے رضائے محمد
آیاتِ قرآنی اورنعتِ نبی
کالیاں زلفاں والا دکھی دلاں دا سہارا
قسم خدا دی مینوں سب نالوں پیارا
دساں کی میں مصطفٰے دی کڈی سونڑی شان اے
آپ دی تعریف وچ سارا ای قرآن اے
پڑھ کے تو ویکھ جیہڑا مرضی سیپارہ
قسم خدا دی مینوں سب نالوں پیارا
رب کریم نے قرآن مجید میں اپنے حبیب صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی عظیم شان اور نعت بیان کی ہے چنانچہ عاشقانِ رسول کی مساجد میں ہر دعا کے بعد آیت درود پڑھی جاتی ہے:
اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا(۵۶)
(پارہ:22، احزاب :56)
ترجمہ کنزُ العِرفان : بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان والو!ان پر درود اور خوب سلام بھیجو۔
درود بھیجنے کا مطلب
علمائے اسلام نے اللہ پاک کے درود بھیجنے کا مطلب یہ بیان کیا ہے کہ ” اللہ پاک رحمت نازل فرماتا ہے“فرشتے اور ہمارا درود بھیجنے کا مطلب یہ ہے کہ ہم دعا کرتے ہیں کہ ”اے اللہ ہمارے آقا ومولی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم پر اپنی رحمتوں کو نازل فرما۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع