دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

مسجدِ نبوی میں محفلِ میلاد

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            

مسجدِ نبوی میں محفلِ میلاد

دربارِ رسالت کے سب سے مشہور نعت گو شاعر حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ ہیں ،حضرت حسان بن ثابت مسجد نبوی شریف میں منبر پر کھڑے ہوکر نعت مصطفی پڑھا کرتے تھے اور نعت سننے والوں میں سرورکائنات صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم بھی ہوتے تھےمسجد نبوی شریف میں منبر لگاکر آپ سے نعتیں سنا کرتے تھے اور حضور فرماتے ہیں : اللهُمَّ اَيِّدْهُ بِرُوحِ الْقُدُس اے اللہ ! جبریل کے ذریعے حسان بن ثابت کی مدد فرما۔(1) معلوم ہوا کہ نعت پڑھنا صحابہ کا اورنعت سننا نبی پاک کا طریقہ ہے،جو لوگ نعت خوانی کرتے ہیں انہیں مبارک ہو کیونکہ مسجد نبوی میں صحابہ کرام محفل نعت سجایا کرتے تھے،اس لئے اب ذرا بھی پریشان یا کنفیوژ مت ہونا۔لوگوں کا تو کام ہی وسوسے ڈالنا ہے ممکن ہے اب کوئی یہ وسوسہ ڈال دے کہ صحابہ کی نعت خوانی اور آج کی نعت میں فرق ہے ، اس کا سیدھا سا جواب یہ ہے کہ کوئی فرق نہیں ہے۔ حضرت حسان بن ثابت نے حضور کی شان میں کئی اشعار لکھے، اگر ان اشعار کا مطلب یادکرلیں گے تو ان شاء اللہ نعت خوانی پر کوئی بھی وسوسوں میں مبتلا نہیں کرسکے گا، سب سے زیادہ مشہور شعر یہ ہے : وَاَحْسَنُ مِنْكَ لَمْ تَرَ قَطُّ عَیْنِیْ حضور آپ جیسا حسین میری آنکھ نے دیکھا ہی نہیں ہے
[1] … مسلم،کتاب فضائل الصحابۃ،باب فضائل حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ،حدیث:2485۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن