دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
گرفتار ہوجاتا۔ پہلے کہتاچھوڑوں گا نہیں اوربعد میں عرض گزار ہوتا آقا آپ کا در نہیں چھوڑوں گا۔یہی تو انقلاب ہے (This is the revolution) اوریہ انقلاب کائنات کی عظیم ہستی کی برکت سے آیا۔ 1400سال گزرنے کے بعد بھی آپ کی برکتوں کا سلسلہ جاری ہے ،حضور کی سیرت آج بھی لکھی جارہی ہے ،آپ کی برکات کو بیان کیا جارہا ہے مگر آپ کی بات ختم ہی نہیں ہورہی ۔شاعر کہتا ہے : زندگیاں  ختم ہوئیں  اور قلم ٹوٹ گئے تیرے اوصاف کا اک باب بھی پورا نہ ہوا دلدار بڑے آئے محبوب بڑے دیکھے جو دیکھے سبھی ان کے قدموں  میں پڑے دیکھے ارباب نظر کو کوئی ایسا نہ ملے گا بندے تو بہت مل جائیں  گے پر آقا نہ ملے گا تاریخ  اگر ڈھونڈے گی ثانیٔ محمد ثانی تو بڑی چیز ہے سایہ نہ ملے گا حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی جب بھی شان اوصاف ،خصاص سنتے یا پڑھتے ہیں توفخرہونے لگتا ہے کہ یا اللہ !تیری مہربانی کہ تو نے ایسے نبی کا امتی بنایا۔ مجھے ایسے آقا کا غلام بنایا یہی شرف کافی ہے کہ ہم حضور کے امتی ہیں ،جو رب کے حبیب ہیں ۔لہٰذا ہمیں اپنے آقا ومولی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے شجرہ نسب ،آپ کے آباؤ اجداد کے بارے میں معلوم ہونا چاہئے ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن