دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bagher Hajj Kiye Hajj Ka Sawab | بغیر حج کئے حج کا ثواب

book_icon
بغیر حج کئے حج کا ثواب
            
رحمۃ اللہ علیہ سے منقول ہے:مُعْتَکِف کو ہر روز ایک حج کا ثواب ملتاہے۔ (شعب الایمان، 3/425، حدیث: 3968) پیارے پیارے اِسلامی بھائیو! جس نیک کام کی نیت سچے دِل سے کرلی جائے اورپھر کسی وجہ سے وہ عمل نہ بھی ہوتو اللہ پاک اُس نیت کا ثواب عطافرمادیتاہے آئیے ! ہم ابھی سے نیت کرلیتے ہیں کہ اِن شاءَ اللہ آئندہ سال پورے ماہِ رمضان المبارک کا ورنہ کم از کم آخِری دس دِنوں کا اعتکاف کریں گے۔بلکہ ہوسکے تو دوسروں کو بھی ترغیب دِلا کر اِس کیلئے تیار کیجئے۔امیرِاہلِ سنّت دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ فرماتے ہیں: دیکھنا ہے جو میٹھا مدینہ چلو دینی ماحول میں کر لو تم اِعتِکاف دیکھو مکّے مدینے کے تم صبح و شام دینی ماحول میں کر لو تم اِعتِکاف مان بھی جاؤ عطّارؔ کی اِلتِجا دینی ماحول میں کر لو تم اِعتِکاف (وسائلِ بخشش، ص 644، 645) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

(19) مسجد نبوی شریف میں نماز پڑھنے کے ارادے سے چلنے کا ثواب

جو وُضو کرکے آئے اور مسجِد نَبوِی شریف میں نَماز پڑھنے کے ارادے سے چلے اُسے حج کاثواب ملتا ہےچنانچہ تاجدارِ مدینہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا فرمانِ عالیشان ہے: ’’جو شخص وُضو کر کے میری مسجِد میں نَماز پڑھنے کے اِرادے سے نکلے یہ اُس کے لئے ایک حج کے برابر ہے ۔ ‘‘ (شعب الایمان، 3/499، حدیث: 4191) داغِ فُرقتِ طَیْبَہ قلب مُضْمَحِل جاتا کاش گنبدِ خضرا دیکھنے کو مِل جاتا دِل پِہ جب کِرن پڑتی سبز سبز گُنبد کی اُس کی سبز رَنگت سے باغ بَن کے کِھل جاتا موت لے کے آجاتی زندگی مدینے میں موت سے گلے مِل کر زندگی میں مِل جاتا خُلد زارِ طیبہ کا اِس طرح سفر ہوتا پیچھے پیچھے سر جاتا آگے آگے دِل جاتا اُن کے دَر پِہ اختر کی حسرتیں ہوئیں پوری سائل ِ درِ اقدس کیسے مُنْفعِل جاتا

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن