30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کوآپ کے مُجاہَدے ، قُوَّت اور صبر کا اِمتحان مَطْلُوب ہے ، یعنی اللہ عَزَّ وَجَلَّ آزمارہا ہے کہ آپ شیطان سے مقابَلہ اور مُحارَبہ(یعنی جنگ) کرتے ہیں یا اس سے مَغلوب ہو(یعنی ہار)جاتے ہیں۔ ( مِنہاجُ العابِدین(عربی) ، ص۴۶)
{وسوسوں کے بارے میں تفصیلی معلومات کے لئے امیراہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کے رسالے ’’ وسوسوں کا علاج ‘‘ (مطبوعہ مکتبۃ المدینہ ) کا مطالعہ کیجئے}
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع