دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bachon Ko Dhoop Laganay Kay Fawaid | بچوں کو دھوپ لگانےکےفوائد

book_icon
بچوں کو دھوپ لگانےکےفوائد

ہے اور ایسا شخص گناہگار ہے ۔  ہر کام کے لىے عِلم ہونا چاہىے ۔ عِلم کے بغىر  اَندھا اور اَنجان دونوں برابر ہىں ۔  

بہرحال اگر کوئی ان بُرائیوں سے بچنے کے لىے اکىلا رہتا ہے اور عوام سے مِلتا جُلتا نہىں تو ىہ بہت اچھى بات ہے بلکہ جس سے ہو سکے وہ ىہى کرے ۔  نىکى کى دعوت دىنے ، اِنفرادى کوشش کرنے اور کاروبار کرنے کے لیے بے شک لوگوں مىں جائے ، نماز تو باجماعت  مسجد ہى مىں لوگوں کے ساتھ پڑھى جائے گى ۔  اس کے علاوہ جو فارغ اوقات ہیں ان  مىں  بىٹھکیں  لگانے اور  گپ شپ کرنے سے بچے ۔ سوشل مىڈىا سے بھی اِجتناب کیجیے کہ اس کى صحبت بھى اچھى نہىں ہے ، اگرچہ اس کا صحىح اِستعمال بھى ہے مگر زىادہ تر غَلَط اِستعمال ہے اور یہ بات تقرىباً سبھی سمجھتے ہیں لہٰذا اس سے  بھی بچا جائے ۔

٭٭٭٭

نجات دِلانے والی تین چیزیں

     حضرتِ سیِّدُنا عُقبہ بن عامِر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے عرض کی : یَارَسُوْلَ اللہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم!نَجات کیا ہے ؟ فرمایا : (1)اپنی زَبان کو روک رکھو (یعنی اپنی زَبان وہاں کھولو جہاں فائدہ ہو ، نقصان نہ ہو) ، (2)تمہارا  گھر تمہیں کِفایت کرے (یعنی بِلا ضَرورت گھر سے نہ نکلو) اور (3) گناہوں پر رونا اِختیار کرو ۔  

 (تِرمِذی ، کتاب الزھد ، باب ما جاء فی حفظ اللسان ، ۴ / ۱۸۲ ، حدیث : ۲۴۱۴ دار الفکر بیروت)

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن