30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
دعوتِ اسلامی کی قَیُّوم
سارے جہاں میں مچ جائے دھوم
اِس پہ فِدا ہو بچّہ بچّہ
یااللّٰہ مری جھولی بھر دے (وسائلِ بخشش)
٭٭٭
٭٭٭٭٭
حضرتِ سَیِّدُنا اَنَس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے رِوایت ہے کہ حضورِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم نے اِرشاد فرمایا : جو کسی غمگین کی مدد کرے تو اللہ عَزَّوَجَلَّ اس کے لیے 73 نیکیاں لکھتا ہے،ان میں سے ایک نیکی سے اس کی دُنیا و آخرت کی اِصلاح ہوتی ہے اور باقی سے اس کے دَرَجات بلند ہوتے ہیں۔ (شعبُ الایمان،کتابُ الادب ،باب فی التعاون علی البر والتقویٰ ، ۶ /۱۲۰ ، حدیث: ۷۶۷۰ دار الکتب العلمیة بیروت )
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع