دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bachon Ki Ikhlaqi Tarbiyat | بچوں کی اخلاقی تربیت

book_icon
بچوں کی اخلاقی تربیت
            
نے اس میں برکت اور پاکیزگی رکھی ہے……… اللہ پاک اِرشاد فرماتا ہے: ( فَاِذَا دَخَلْتُمۡ بُیُوۡتًا فَسَلِّمُوۡا عَلٰۤی اَنۡفُسِکُمْ تَحِیَّۃً مِّنْ عِنۡدِ اللہ مُبٰرَکَۃً طَیِّبَۃً ) ترجمہ کنزالایمان : پھر جب کسی گھر میں جاؤ تو اَپنوں کو سلام کرو ملِتے وقت کی اچھی دُعا اللہ کے پاس سے مبارک پاکیزہ……… لہٰذا آپ جب بھی گھرمیں داخل ہوں توسلام ضرور کریں ……… اِس سے گھر میں برکت ہوگی اور اللہ پاک کی طرف سے سلامتی نازل ہوگی………یوں ہی جب اِسکول یا کہیں اور جانے کے لیے گھر سے نکلیں تب بھی سلام کریں……… اِسی طرح آپ جب بھی کسی سے ملیں یا لوگوں/ ٹیچرز/ بڑوں/ بچوں یادوستوں کے پاس سے گزریں تو اُنہیں سلام ضرور کریں………سلام گفتگو کرنےسےپہلےہونا چاہیے ……… حضورِ اکرم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ارشاد فرماتے ہیں:سلام بات چیت کرنے سےپہلےہے۔ (ترمذی، حدیث:2623) ………ایسا کرنے سے مسلمانوں کے درمیان پیار و محبت کا ماحول بنے گا اور نفرتیں ختم ہوں گی………ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےارشاد فرمایا:تم جنّت میں داخل نہیں ہوسکتے جب تک ایمان نہ لاؤ اور تمہارا ایمان اُس وقت تک کامل نہیں ہوگا جب تک آپس میں محبت نہ کرنے لگو،کیا میں تمہیں ایسی چیز نہ بتاؤں جسے کرنے سے تم باہم محبت کرنے لگو؟ ”تم آپس میں سلام کو عام کرو“۔(مسلم، حدیث:81) پیارے بچو!جب کوئی ہمیں سلام کرے تو ہمیں اُس سے زیادہ بہتر لفظوں میں یا پھر اُنہیں الفاظ سے جواب دینا چاہیے……… اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے: ( وَ اِذَا حُیِّیۡتُمۡ بِتَحِیَّۃٍ فَحَیُّوۡا بِاَحْسَنَ مِنْہَاۤ اَوْ رُدُّوۡہَا ؕاِنَّ اللہ کَانَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ حَسِیۡبًا ) ترجمہ کنزالایمان :اور جب تمہیں کوئی کسی لفظ سے سلام کرے تو تم اس سے بہتر لفظ جواب میں کہو یا وہی کہہ دو بے شک اللہ ہر چیز پر حساب لینے والا ہے………جیسے کوئی ہمیں” السلام علیکم “کہےتوہم جواب میں وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ کہیں ………اور اگر کوئی ” السلام علیکم ورحمۃ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن