30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ہے؟ ارشادفرمایا:کثرت سےکتابیں پڑھنا۔(جامع بیان العلم، 2/ 390) ………دینی اور دنیاوی ترقی ملتی ہے………ذہن اور سوچ کو تازگی حاصل ہوتی ہے ……… نِت نئی باتیں سیکھنے کو ملتی ہیں………دنیا میں بسنے والے لوگوں کے رہن سہن اور رسم ورواج کا پتا چلتا ہے………دنیا کے شہروں اور ملکوں کی معلومات ملتی ہے………اور جو لوگ مطالعہ نہیں کرتے اِن سارے فائدوں سے محروم رہتے ہیں………اُن کے علم میں کمی اور جہالت میں اضافہ ہوتا ہے……… اور مطالعہ نہ کرنے سے عمل میں کوتاہی پیدا ہوتی ہے۔
جرأت اوربہادری اپنائیں
پیارے بچو!جو انسان اللہ پاک پرکامل ایمان رکھتے ہیں اور اُن کے دل میں خوفِ خدا ہوتا ہے وہ بڑے بہادر ہوتے ہیں ………انسانوں میں حضراتِ انبیاء کرام علیہمُ الصّلوٰۃ ُوالسّلام سب سے زیادہ بہادر ہوتے ہیں ………ہمارے پیارے نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے پیارے صحابہ کرام بھی بہت بہادر تھے………حتی کہ بعض جنگوں میں ایک ایک صحابی ایک ایک ہزار کافروں سے لڑنے کے لیے تیار ہوگئے………پھر صحابہ کرام میں سب سے زیادہ بہادر حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ تھے ……… حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی بہادری بھی بے مثال تھی……… آپ نے کھلے عام مکے سے مدینے ہجرت کی ……… اور کسی کافر کو مجال نہ تھی کہ آپ کو روک سکے……… حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ اتنے بہادر تھے کہ بڑے بڑے جنگجو اور پہلوان آپ کا سامنا کرنے سے ڈرتے تھے………آپ کو ” اَسَدُاللہ “ یعنی اللہ کا شیر کہا جاتا ہے……… حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی بہادری کے بہت سارے واقعات ہیں ………آپ کو حضور نبی اکرم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے سیف اللہ یعنی اللہ کی تلوار کا لقب دیا………میدانِ کربلا میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور آپ کے صرف 72ساتھیوں نے بڑی بہادری کے ساتھ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع