my page 11
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bachon Ki Ikhlaqi Tarbiyat | بچوں کی اخلاقی تربیت

book_icon
بچوں کی اخلاقی تربیت
            
وقت کھیل کود میں گزار دیتے ہیں………اپنی پڑھائی پر بالکل بھی توجہ نہیں دیتے……… ہوم ورک نہیں کرتے……… اکثر وقت ویڈیو گیمز میں لگے رہتے ہیں……… بڑوں اور بزرگوں کی بات نہیں مانتے ………دوسروں کے ساتھ بدتمیزی کرتے ہیں ………بُرے طریقے اور بُرے اخلاق کے ساتھ پیش آتے ہیں ………اوراپنے والدین کی بات بھی نہیں مانتے ………تو اس طرح کے گندے بچوں کے ساتھ ہرگز دوستی نہ کریں ……… بلکہ اُن سے دور رہیں……ورنہ آپ بھی اُن جیسے ہوجائیں گے اور سچے/اچھے /بڑے آدمی نہیں بن سکیں گے۔

نیک لوگوں کے پاس بیٹھیں

پیارے بچو!جس طرح بُروں کی صحبت /دوستی بُرا بنادیتی ہے اِسی طرح اچھوں کی صحبت اچھا بنا دیتی ہے………تو ہمیں اچھے دوستوں/اچھے بچوں کے ساتھ رہنا چاہیے………جو نیک ہوں اور نیکی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہوں ………نماز پابندی سے پڑھتے ہوں……… جن کے اَخلاق اچھے ہوں ………جو صاف ستھرے رہتے ہوں ………اچھی باتیں کرتے ہوں……… ہمیشہ سچ بولتے ہوں ……… دوسروں کی ہیلپ کرتے ہوں………ٹیچرز کی بات مانتے ہوں ………اپنے ماں باپ کا ادب کرتے ہوں ………اُن کے کہنے پر چلتے ہوں ……… بڑوں کی عزت اور احترام کرتے ہوں ………اپنی پڑھائی پر پوری توجہ دیتے ہوں………ہوم ورک بھی روز کرتے ہوں ……… پڑھائی کے وقت پڑھائی اور کھیل کے وقت کھیل میں حصہ لیتے ہوں ………جھوٹ نہ بولتے ہوں………ہمارے پیارے رسول صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم فرماتے ہیں : سچ بولنا نیکی ہے اور نیکی جنت میں لے جاتی ہے اور جھوٹ بولنا گناہ ہے اور گناہ دوزخ میں لے جاتا ہے۔( مسلم، حدیث:2607)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن