30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلٰی سَیِّدِالْمُرْسَـلِیْنط
اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِ اللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمطبِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمط
دَس رحمتیں نازل ہوں گی
رسولُ الله صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا: مَنْ صَلّٰی عَلَيَّ وَاحِدَةً صَلَّى الله عَلَيْهِ عَشْرًا یعنی جس نے مجھ پر ایک دُرُود پڑھا، اللہ پاک اس پر دس رحمتیں بھیجتا ہے ۔
(مسلم، ص 172، حدیث: 912)
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
والدین اور سرپرستوں سے کچھ باتیں
محترم والدین/سرپرستو!بچے قوم کا مستقبل ہوتے ہیں ……… اُنہیں اَخلاقیات سے آراستہ کرنے کا مطلب اپنے مستقبل کو سنوارنا، تابناک بنانا اور روشن کرنا ہے……… بچوں کی اچھی ترتیب اُن کے اَندر اچھی عادتوں کو پروان چڑھاتی ہے………دین اسلام نے بچوں کی اَخلاقی تربیت پر خاص توجہ دی ہے ………اچھے معاشرے کی تشکیل کے اِس بنیادی کردار کو سنوارنے کی ذمہ داری والدین، سرپرستوں اور اساتذۂ کرام کو سونپی ہے……… پیشِ نظر رسالہ بچوں کو اِسلامی اَخلاقیات (Islamic Manners) سِکھانے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے ………دی گئی ہدایات کے مطابق بچوں کی تربیت کی جائے……… نیز باشعور اور بڑے بچوں کو یہ رسالہ پڑھنے اور اس کے مطابق عمل کی ترغیب دی جائے ………تو اللہ پاک کی رحمت سے ان کے دِلوں میں خوفِ خدا پیدا ہوگا………وقت کی قدر کریں گے……… ارکانِ اسلام پر عمل ہوگا………نماز کی پابندی کریں گے………بُری صحبت سے بچیں گے………بڑوں
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع