30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ایک اور شاعر نے بھى بڑا پىارا شعر کہا ہے:
آدم کا پتلا نہ بنا تھا جب بھى وہ دنىا مىں نبى تھے
ہے ان سے آغاز رسالت صَلَّى اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم
والدِ اعلىٰ حضرت مولانا نقى على خان رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہىں: ہم گناہ گاروں کى شفاعت فرمانے والے پىارے آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَ سَلَّم کى اىک خصوصىت ىہ بھى ہے کہ آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَ سَلَّم جب اپنى پىارى پىارى امى جان کے پىٹ شرىف مىں تشرىف لائے تو اىسى بارش ہوئى کہ نہرىں جارى ہوگئىں اور درخت سرسبز و شاداب ہوگئے، نیز قبىلۂ قرىش پر ہر طرف سے بَرَکت نازل ہوئى، حالانکہ اس سے قبل غذا کى سخت کمى اور قحط سالى تھى، چنانچہ اس سال کا نام ’’سَنَۃُ الْفَتْحِ وَالْاِبْتِھَاجْ ‘‘ ىعنى کشادگى اور خوشحالى کا سال رکھا گىا۔([1])
شاہِ کونین جلوہ نما ہوگىا رنگ عالم کا بالکل نىا ہوگىا
منتخب آپ کى ذاتِ والا ہوئى نام پاک آپ کا مصطفىٰ ہوگىا
***
قرآنِ مجید کلامِ الٰہی ****
کتاب کا نام مصنف/مؤلف/متوفیٰ مطبوعات
بخاری امام ابو عبد اللہ محمد بن اسماعیل بخاری،متوفی۲۵۶ھ دارالکتب العلمیة بیروت ۱۴۱۹ھ
مسلم ابو الحسین مسلم بن الحجاج القشیری النیسابوری،متوفی۲۶۱ھ دار الکتاب العربی بیروت۱۴۲۷ھ
ابو داؤد امام ابو داود سلیمان بن الاشعث الازدی سجستانی، متوفی ۲۷۵ھ دار احیاء التراث العربی بیروت۱۴۲۱ھ
ترمذی امام ابو عیسیٰ محمد بن عیسیٰ ترمذی، متوفی۲۷۹ھ دار الفکربیروت۱۴۱۴ھ
مسندامام احمد امام احمد بن حنبل، متوفی ۲۴۱ھ دارالفکربیروت۱۴۱۴ھ
مصنف ابن ابی شیبۃ ابو بکر عبد اللہ بن محمد بن ابی شیبۃ، متوفی ۲۳۵ھ دار قرطبة بیروت ۱۴۲۷ھ
مستدرک محمد بن عبد اللہ ابو عبد اللہ الحاكم النيسابوری،متوفی۴۰۵ھ دار المعرفة بيروت
ارشاد الساری ابو العباس شہاب الدین احمد قسطلانی، متوفی۹۲۳ھ دار الفکر بیروت ۱۴۲۱ھ
اشعۃ اللمعات شیخ عبد الحق محدث دہلوی، متوفی ۱۰۵۲ھ کوئٹہ
مراٰۃ المناجیح حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی، متوفی۱۳۹۱ھ ضیاء القرآن پبلی کیشنزلاہور
درمختار علاء الدین محمد بن علی حصکفی،متوفی۱۰۸۸ھ دارالمعرفة بیروت۱۴۲۰ھ
رد المحتار علامہ محمد امین ابن عابدین شامی،متوفی۱۲۵۲ھ دارالمعرفة بیروت۱۴۲۰ھ
فتاویٰ ھندیۃ ملانظام الدین، متوفی۱۱۶۱ھ، وعلمائے ہند دارالفکربیروت۱۴۱۱ھ
غنیۃ المتملی شیخ ابراہیم حلبی حنفی، متوفی۹۵۶ھ سہیل اکیڈمی لاہور
بہارِشریعت مفتی محمد امجد علی اعظمی، متوفی۱۳۶۷ھ مکتبۃ المدینہ کراچی۱۴۲۹ھ
تذکرۃ الاولیاء شيخ فريد الدين عطار نيشاپوری، متوفی۶۳۷ھ انتشارات گنجینہ تہران
مطالع المسرات بجلاء دلائل الخیرات امام محمد مہدی احمد بن علی بن یوسف فاسی، متوفی ۱۰۵۲ھ دارالکتب العلمیة بیروت۱۴۲۶ھ
تکمیل الایمان شیخ عبد الحق محدث دہلوی،متوفی۱۰۵۲ھ الرحیم اکیڈمی کراچی
انوار جمال مصطفےٰ مولانا شاہ نقی علی خان بریلوی، متوفی۱۲۹۷ھ کراچی
قوت القلوب امام ابو طالب محمد بن علی مکی، متوفی۳۸۶ھ دارالکتب العلمیة بیروت ۱۴۲۶ھ
قوت القلوب (مترجم) امام ابو طالب محمد بن علی مکی، متوفی۳۸۶ھ مکتبۃ المدینہ کراچی
الابریز شیخ احمد بن مبارک لمطی، متوفی ۱۱۵۵ھ موافقة وزارة اعلام السورية ۱۴۰۶ھ
ملفوظات اعلیٰ حضرت مفتی اعظم ہند محمد مصطفے رضا خان، متوفی۱۴۰۲ھ مکتبۃ المدینہ کراچی۱۴۳۰ھ
مدنی پنج سورہ امیر اہلسنت علامہ مولانا محمدالیاس عطارقادری رضوی مکتبۃ المدینہ کراچی
کپڑے پاک کرنے کا طریقہ امیر اہل سنّت علامہ مولانا محمدالیاس عطارقادری رضوی مکتبۃ المدینہ کراچی
***
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع