my page 5
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Baap Ki Azmat o Shan | باپ کی عظمت و شان

book_icon
باپ کی عظمت و شان
            
ڈبل قیمت پر ملے گا ،چنانچہ انہوں نے اس شخص سے 60 خچر سونے کے بدلے میں وہ موتی خرید لیا۔(1) اِس واقعہ سے ہمیں والدکی خدمت کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی سیکھنے کو ملا کہ بےشک تھوڑا مال جس میں بَرکت ہو اُس زیادہ مال سے بہتر ہے جو حرام کا ہو اور بَرکت سے خالی ہو ۔ بہرحال اس بیٹے نے والد کی خدمت کی تو اللہ پاک نے اسے غیب کے خزانوں سے مالا مال کر دیا۔

ماں کی خدمت کا صِلہ

اِسی طرح کا ایک مشہور قرآنی واقعہ سورۂ بقرہ میں بھی موجود ہے ،بقرہ عربی میں گائے کو کہتے ہیں ،اِس سورت میں اُس گائے کا واقعہ ہے جو دُنیا کی سب سے مہنگی ترین گائے تھی،جس کی قیمت میں اس گائے کی کھال میں سونا بھر کر اس زمانے کے لوگوں نے اُس نوجوان کو دیا تھا جس نے اپنی ماں کی خدمت کی تھی، ماں کی اِطاعت کی تھی تو اللہ پاک نے اُسے ایسی گائے عطا کر دی کہ اُس جیسی گائے پوری دُنیا میں کہیں اور نہ تھی۔(2) پیارے پیارے اسلامی بھائیو!اِن واقعات میں جو بات سیکھنے والی ہے اِس میں والدین اور بچوں دونوں کے لیے دَرس ہے۔ والدین کہتے ہیں کہ بچوں کے لیے بہت کچھ چھوڑ کر جانا ہے،اَرے بھئی! بچوں کے لیے تو کما رہا ہوں ، بچوں کے لیے گھر بنانا
1…… حلیة الاولیاء، طاؤس بن کیسان، ۴/۸، حدیث: ۴۵۷۳، رقم: ۲۴۹ بتصرفٍ قلیلٍ۔ 2…… تفسیر صاوی،پ ۱،البقرة، تحت الآیة:۷۱، ۱/۷۵ ۔اِس قرآنی واقعے اور اِس سے حاصل ہونے والی بہت سی عبرت انگیز اور نصیحت آمیز باتیں معلوم کرنے کے لیے مکتبۃُ المدینہ کی کتاب ”عجائبُ القرآن مَع غرائبُ القرآن“ کے صفحہ37 تا 41 کا مُطالعہ کیجیے ۔ (شعبہ ملفوظاتِ امیر اہلِ سنَّت)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن