my page 2
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Baap Ki Azmat o Shan | باپ کی عظمت و شان

book_icon
باپ کی عظمت و شان
            
جنَّت کی چوکھٹ فرمایا گیا۔(1) ماں،ماں ہی ہوتی ہے،اِس بات میں کوئی شک نہیں کہ ماں کا کسی سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا ،ماں کا دُنیا میں کوئی نعم البدل نہیں ہے لیکن والد کی خدمت اور اَدب و اِحترام کے حوالے سے وہ چیز نظر نہیں آتی جو آنی چاہیے اور نہ ہی والد سے اتنی محبت کا اِظہار کیا جاتا ہے حالانکہ ہماری زندگی میں والد کی ایک خاص اَہمیت اور اہم کِردار ہے۔

والد کی خدمت نے بیٹے کو مالا مال کر دیا

ایک شخص کے چار بیٹے تھے،وہ بیمار ہوا، تو اُس کے ایک بیٹے نے اپنے بھائیوں کے سامنے بڑ ا عجیب فارمولا پیش کیا کہ تم تینوں مل کر والد صاحب کی تیمار داری کرو، جب تم اتنی بڑی نیکی کماؤ گے تو پھر وراثت میں سے حصہ نہ لینا یا مجھے یہ کام دو کہ میں والد صاحب کی تیمار داری کروں، ساری خدمت بجا لاؤں اور وِراثت میں سے کوئی حصہ نہ لوں۔ بڑی عجیب سی بات تھی پیسے کون چھوڑتا ہے مگر وہ بھائی جانتا تھا کہ والد کی خدمت کا کیا اَجر ہے؟ چنانچہ تینوں بھائیوں نے کہا:اِس سے اچھی اور کیا بات ہے تم ہی والد کی خدمت کرو اور وِراثت میں سے کچھ نہ لو۔ بہرحال یہ فارمولا طے ہوگیا اور وہ بھائی اپنے والد کی خدمت کرتا رہا،یہاں تک کہ والد کا اِنتقال ہوگیا۔اُس خدمت گار بیٹے نے وِراثت میں سے کوئی حصہ نہیں لیا کیونکہ وعدہ کیا تھا میں والد کی خدمت کروں گا تو میراث میں سے حصہ نہیں لوں گا۔ اب کیا ہوا ایک رات وہ سویا اسے خواب میں
1…… در مختار،کتاب الحظر والاباحة، فصل فی النظر والمس، ۹/۶۰۶۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن