30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط
اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّ جِیْمِ ط بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ ط
باپ کی عظمت و شان
(1)
دُرُود شریف کی فضیلت
فرمانِ مصطفےٰصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم:جس نے کتاب میں مجھ پر دُرُودِ پاک لکھا تو جب تک میرا نام اُس میں رہے گا فرشتے اُس کے لیے اِستغفار (بخشش کی دُعا) کرتے رہیں گے۔(2)
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد
ماں کی محبت کے ساتھ ساتھ باپ کی محبت کا بھی اِظہار ہونا چاہیے
پیارے پیارے اسلامی بھائیو!والدین کی خدمت بہت بڑی سعادت ہے، بعض لوگ ماں باپ کی خدمت اور بَرکت سے بہت دور رہ جاتے ہیں،وہ اِس بات کو سمجھ نہیں پاتے کہ یہ کتنی بڑی ہستیاں ہیں۔ ماں کے بارے میں تو ہم بہت سنتے رہتے ہیں کہ ماں کی دُعا جنَّت کی ہوا۔ ماں کے قدموں تلے جنَّت ہے۔ (3)ماں کے قدموں کو
1……یہ بیان مبلغ دعوتِ اسلامی و رُکنِ شوریٰ، حاجی ابو مدنی،عبد الحبیب عطاری مدظلہ العالی نے یکم صفرالمظفر ۱۴۴۲ھ بمطابق 18 ستمبر 2020ء کو فیضانِ اعلیٰ حضرت مسجد،منظور کالونی کراچی میں اپنے والدِ مَرحوم کی بَرسی کے موقع پر اُن کے اِیصالِ ثواب کے لیے منعقد کیے جانے والے عاشقانِ رَسُول کے سنتوں بھرے اِجتماع میں فرمایا۔ جب آپ کا یہ بیان مدنی چینل پر آن ائیر ہوا تو امیرِاہلِ سنَّت حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری رضوی دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے آپ کو دُعاؤں سے نوازا اور اِس مواد پر تحریری صورت میں بھی رِسالہ آنے کی خواہش کا اِظہار فرمایا۔ (شعبہ ملفوظاتِ امیرِ اَہلِ سُنَّت)
2…… معجمِ اوسط،باب الالف،من اسمه احمد، ۱/۴۹۷، حدیث:۱۸۳۵۔
3…… مسند الشھاب، ۱/۱۰۲، حدیث:۱۱۹۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع