دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ba kirdar Attari | با کِردار عطاری

book_icon
با کِردار عطاری

غورسے پڑھ کریہ فارم پُرکرکے تفصیل لکھ دیجئے

          جواسلامی بھائی فیضانِ سنّت یا امیرِ اہلسنّت دَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی  دیگرکُتُب و رسائل سن یا پڑھ کر،  بیان کی کیسٹ سن کریاہفتہ وار،  صوبائی وبَین الاقوامی اجتماعات میں شرکت یا مَدَنی قافِلوں میں سفر یادعوتِ اسلامی کے کسی بھی مَدَنی کام میں شمولیت کی بَرَکت سے مَدَنی ماحول سے وابستہ ہوئے، زندگی میں مَدَنی انقلاب برپاہوا،  نمازی بن گئے،  داڑھی،  عمامہ وغیرہ سج گیا ،  آپ کو یا کسی عزیزکوحیرت انگیز طور پر صحت ملی،  پریشانی دُورہوئی،  یامرتے وقت کَلِمَۂ طَیِّبَہ نصیب ہوا یا اچھی حالت میں رُوح قبض ہوئی، مرحوم کواچھی حالت میں خواب میں دیکھا، بَشارت وغیرہ ہوئی یا تعویذاتِ عطاریہکے ذریعے آفات و بَلِیّات سے نَجات ملی ہو تو ہاتھوں ہاتھ اس فارم کو پُر کر دیجئے اور ایک صفحے پر واقعہ کی تفصیل لکھ کر اس پتیپر بھجوا کر اِحسان فرمائیے  ’’ مجلس اَلْمَدِیْنَۃ ُالْعِلْمِیّۃ ‘‘  عالمی مَدَنی مرکز فیضان مدینہ ،  محلہ سوداگران، پُرانی سبزی منڈی بابُ المدینہ کراچی۔ ‘‘

نام مع ولدیت: ______________عمر___کن سے مریدیاطالب ہیں __________خط ملنے کاپتا___________________________فون نمبر (مع کوڈ) ________: ای میل ایڈریس ___________________انقلابی کیسٹ یارسالہ کانام:  __________سننے،  پڑھنے یاواقعہ رونما ہونے کی تاریخ مہینہ / سال: __________ کتنے دن کے مدنی قافلے میں سفرکیا: ___موجودہ تنظیمی ذمہ داری________  مُنْدَرجہ بالا ذرائع سے جوبَرَکتیں حاصل ہوئیں ،  فُلاں فُلاں برائی چھوٹی وہ تفصیلاًاورپہلے کے عمل کی کیفیت (اگرعبرت کے لیے لکھناچاہیں ) مثلاًفیشن پرستی،  ڈکیتی وغیرہ اور امیرِاہلسنّت دَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی ذاتِ مبارَکہ سے ظاہرہونے والی بَرَکات و کرامات کے  ’’ ایمان افروز واقعات ‘‘  مقام و تاریخ کے ساتھ ایک صفحے پر تفصیلاًتحریر فرما دیجئے۔

مَدَ نی مشورہ

            اَ لْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ شیخِ طریقت، امیرِاہلسنّت حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطّارقادِری رَضَوی دَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ دورِحاضرکی وہ یگانۂ روزگار ہستی ہیں کہ جن سے شرفِ بیعت کی بَرَکت سے لاکھوں مسلمان گناہوں بھری زندگی سے تائب ہو کر اللہُرَحمٰن عَزَّوَجَلَّ کے اَحکام اور اُس کے پیارے حبیب ِلبیب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کی سُنَّتوں کے مطابق پُرسُکون زندگی بسرکر رہے ہیں۔ خیرخواہی ٔ مسلم کے مُقَدَّس جذبہ کے تحت ہمارا مَدَنی مشورہ ہے کہ اگرآپ ابھی تک کسی جامع شرائط پیر صاحب سے بیعت نہیں ہوئے تو شیخِ طریقت، امیرِاہلسنّت دَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے فُیُوض و بَرَکات سے مُسْتَفِیْد ہونے کے لیے ان سے بیعت ہو جائیے۔ اِن شَآءَ  اللہ عَزَّوَجَلَّ دُنیا و آخرت میں کامیابی و سرخروئی نصیب ہو گی۔

مُریدبننے کاطریقہ

          اگر آپ مُریدبنناچاہتے ہیں ، تواپنااورجن کو مُرید یا طالب بنوانا چاہتے ہیں ان کا نام نیچے ترتیب وار مع ولدیت و عمر لکھ کر  ’’ مکتب مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطّارِیہ،  عالمی مَدَنی مرکز فیضان مدینہ محلہ سوداگران پرانی سبزی منڈی باب المدینہ (کراچی) ‘‘ کے پتے پرروانہ فرما دیں ،  تواِنْ شَآئَ اللہ عَزَّوَجَلَّ انہیں بھی سلسلہ قادِریہ رَضویہ عطّاریہ میں داخل کر لیا جائے گا۔  (پتاانگریزی کے کیپٹل حروف میں لکھیں )

Email:  Attar@dawateislami.net

  {۱}  نام وپتابال پین سے اوربالکل صاف لکھیں ،  غیرمشہورنام یاالفاظ پرلازماً اِعراب لگائیں۔ اگر تمام ناموں کیلئے ایک ہی پتاکافی ہوتودوسراپتالکھنے کی حاجت نہیں۔  {۲}  ایڈریس میں مَحرم یا سرپرست کانام ضرورلکھیں   {۳}  الگ الگ مکتوبات منگوانے کیلئے جوابی لفافے ساتھ ضرور اِرسال فرمائیں۔

نمبرشمار

نام

مرد /  عورت

بن  /  بنت

باپ کانام

عمر

مکمل ایڈریس

 

 

 

 

 

 

 

مَدَنی مشورہ : اس فارم کومحفوظ کرلیں اوراس کی مزیدکاپیاں کروالیں۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن