Ayat e Sajda Ke Fazail Aur 60 Masail
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ayat e Sajda Ke Fazail Aur 60 Masail | آیت سجدہ کے فضائل اور 60 مسائل

book_icon
آیت سجدہ کے فضائل اور 60 مسائل
            
اللہ پاک کی ان پر رحمت ہو اوران کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم

سجدے سے پہلے روؤ

صحابی اِبنِ صحابی حضرتِ عبدُ اللہ بِن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں :” جب تم اللہ پاک کے لئے آیت ِ سجدہ تلاوت کرو تو سجدہ کرنے میں جلدی نہ کرو یہاں تک کہ رونے لگو،اگر تم میں سے کسی کی آنکھ نہ روئے تو اس کے دل کو رونا چاہئے۔“ (احیاء العلوم، 1/328) رونے والی آنکھیں مانگو،رونا سب کا کام نہیں ذِکرِ محبت عام ہے لیکن،سوزِ محبت عام نہیں صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

سجدۂ تلاوت کے 60 مسائل

دینی مسائل کا شوق رکھنے والوں اور سجدۂ تلاوت کے مختلف مسائل کو ایک جگہ جمع کرنے کےلئے چند اہم کُتُب (فتاویٰ رضویہ،بہارِ شریعت وغیرہ)سے سجدۂ تلاوت کے کم وبیش 60 مسائل پیش کئے جاتے ہیں اِن میں سے کچھ مسائل سوال جواب کی صورت میں بھی ہیں ،خوب توجّہ کے ساتھ مُطالعہ کیجئے اور جو مسئلہ سمجھ میں نہ آئے تو اپنے قریبی کسی عاشقِ رسول مفتیِ اسلام یا دارُ الْاِفتاءاہلِ سنّت سے فون کر کے سمجھ لیجئے۔ رابطہ نمبر: 0311-7864100 نوٹ:رابطہ کرنے کا وقت :صبح 10 تا شام 4(علاوہ اتوار) وقفہ براۓ نماز و طعام:دوپہر 1تا 2۔ اللہ پاک ہمیں اپنی رضاکےلئے علمِ دین حاصل کرنے اور دوسروں کوسکھانے کی توفیق عطافرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن