Ayat e Sajda Ke Fazail Aur 60 Masail
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ayat e Sajda Ke Fazail Aur 60 Masail | آیت سجدہ کے فضائل اور 60 مسائل

book_icon
آیت سجدہ کے فضائل اور 60 مسائل
            
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیّٖن ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمطبِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ط

آیتِ سجدہ کے فضائل اور60 مسائل

دُعائے عطّار: یا اللہ پاک ! جو کوئی 26 صفحات کا رسالہ ” آیتِ سجدہ کے فضائل اور 60 مسائل“ پڑھ یا سُن لے اُسے سجدوں کی لذّتیں نصیب فرما اور اس کی ماں باپ سمیت بے حساب مغفرت کر کے اُسےجنّت الفردوس میں داخلہ نصیب فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم

دُرُود شریف کی فضیلت

فرمانِ آخِری نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم : جس نے دِن اور رات میں میری طرف شوق اور محبّت کی وجہ سے تین تین مَرتبہ دُرُودِ پاک پڑھا اللہ پاک پر حق ہے کہ وہ اُس کے اُس دِن اور اُس رات کے گُناہ بخش دے۔ ( معجم کبیر،18/361 ،حدیث:928) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

راہبوں کا قبولِ اسلام

حضرتِ شیخ اَبُو مَدْیَن رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ بلند مَرْتبہ اَبدال (یعنی اولیاء اللہ میں سے)تھے۔ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ اُندلُس کی جامع مسجد خضر میں نمازِ فجر کے بعد بیان فرمایا کرتے تھے۔ ایک مرتبہ چَنْد راہب(یعنی غیرمسلم) بھی امتحاناً مسلمانوں کے لباس پہن کر مسجد میں لوگوں کے ساتھ آ کر بیٹھ گئے، جب آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ بیان شروع کرنے لگے توتھوڑی دیر کے لئے خاموش ہو گئے پھرایک درزی حاضر ہوا ، آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے پوچھا: اتنی دیر کیوں لگادی؟ اس نے عرض کی: حضور! آپ کے حکم پر رات کو ٹوپیاں بناتے ہوئے دیر ہو گئی، آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن