Automatic Machine Me Kapre Dhona Kaisa
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Automatic Machine Me Kapre Dhona Kaisa? | آٹو میٹک مشین میں کپڑے دھونا کیسا ؟

book_icon
آٹو میٹک مشین میں کپڑے دھونا کیسا ؟
            
بھی پاک ہوگئی اور اب نہ مشین کو دھونا ضروری اور نہ یہ عمل تین بار دُہرانا ضروری ، ہاں مشین کپڑے سے جس پانی کو جدا کرے گی وہ پانی ناپاک شمار ہو گا۔ اوراگر غیر مرئیہ نجاست (Invisible impurity)والا کپڑا کسی نے آٹومیٹک واشنگ مشین میں ڈال کر دھو دیا،تواگر اوپر مذکورتین بار دھونے و نچوڑنے والا طریقہ پورا ہوگیا، تو کپڑا پاک ہو جائے گا۔ یہ طریقہ مشین میں یوں ہو سکتا ہے کہ نجاست غیر مرئیہ والے کپڑے کو آٹومیٹک مشین میں ڈال کرتین بار یوں دھویا جائے کہ ہر بار مشین پانی لے کر کپڑا دھوئے اور پھر سپن(Spin) کرکے اتنا نچوڑ دے کہ اب خود نچوڑنے سے قطرہ نہیں نکلے گا ۔ جب تین بار مشین اس طرح دھو کر ہر بار اس طرح نچوڑ دے گی ، توتیسری بار کے بعد یہ کپڑا پاک ہو جائے گا۔ اگر تین بار سے کم دھویا یا ہر بار اتنا سپن (Spin) نہ کیا گیا ،تو پھر کپڑا پاک نہ ہوگا۔ نوٹ:کپڑا پاک ہونے کی تفصیل تو اوپر لکھ دی گئی، لیکن بہر حال ناپاک کپڑے کو مشین میں ڈالنے کے بجائے بہتر یہی ہے کہ نَل وغیرہ سے بہتے ہوئے پانی کے نیچے رکھ کرپہلے پاک کر لیا جائے اور پھر مشین میں دھویا جائے۔اور دوسری بات یہ بھی یاد رکھیں کہ مشین میں پاک کپڑوں کے ساتھ ناپاک کپڑے ڈال کر ہرگز نہ دھوئے جائیں، بلکہ ناپاک کپڑوں کو پہلے پاک کریں ،پھر مشین میں پاک کپڑوں کے ساتھ ڈالنا چاہیں، تو ڈال دیں۔ اب دونوں تفصیلی فتوے بالترتیب ملاحظہ فرمائیں ۔ * نجاستِ مرئیہ والے کپڑے آٹو میٹک مشین میں دھونے سے پاکی کا حکم؟ * نجاستِ غیر مرئیہ والے کپڑے آٹو میٹک مشین میں دھونےسے پاکی کا حکم؟

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن