دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aurat Aur Quran | عورت اور قرآن

عورتوں کے متعلق اصلاحات

book_icon
عورت اور قرآن
            

مغربی عورتوں میں اسلام کی حیرت انگیز مقبولیت کا ایک بڑا سبب:

مغربی عورتوں میں اسلام کی حیرت انگیز مقبولیت کا ایک بڑا سبب یہی ہے کہ اسلامی تعلیمات عورت کو گھر کا مرکز بناتی ہیں اور معاشی جد وجہد میں شرکت کی کوئی ذمہ داری اس پر عائد کیے بغیر محبت، عزت اور احترام کا وہ مقام دیتی ہیں، جس کا کوئی تصور مغربی معاشرے میں نہیں پایا جاتا۔ مسلمان ہونے والی مغربی خواتین اپنے قبول اسلام کے اسباب میں اسلام کے اُن اوصاف کا بطور خاص ذکر کرتی ہیں کہ جو ایک مسلم خاتون کو اسلام حقوق مہیا کرتا ہے، نیز اسلام انہیں تمام حقوق عورت رہتے ہوئے ہی دیتا ہے اور اس حقیقت کا اعلان کرتا ہے کہ عورت ہونے کا مطلب مرد سے کمتر ہونا نہیں ہے، بلکہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں مقام ومرتبہ کی بنیاد ، ایمان اور اچھے اعمال و کردار پرہے۔ مرد ہو یا عورت، اس کسوٹی پر جو بھی پورا اترے گا اور اپنی ذمہ داریاں درست طور پر ادا کرے گا تو وہی اللہ کی رضا و خوشنودی اور دنیا وآخرت کی بھلائیوں اور انعامات کا مستحق ٹھہرے گا۔ ڈاکٹر اقبال مفلوج تہذیبِ مغرب کے متعلق بجا فرما گئے کہ : نظر کو خیرہ کرتی ہے چمک تہذیبِ حاضر کی یہ صناعی مگر جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری ہے۔

باب:12

عورتوں کے متعلق اصلاحات

اس باب میں عورتوں سے متعلق ان بدترین معاملات کا ذکر ہے جو اسلام سے پہلے معاشرے میں رائج تھے اور اسلام نے ان کی اصلاح فرمائی۔

بیٹی پیدا ہونے پر کفار کا رویہ اور اس کی مذمت

ارشاد فرمایا: وَ اِذَا بُشِّرَ اَحَدُهُمْ بِالْاُنْثٰى ظَلَّ وَجْهُهٗ مُسْوَدًّا وَّ هُوَ كَظِیْمٌۚ(۵۸) یَتَوَارٰى مِنَ الْقَوْمِ مِنْ سُوْٓءِ مَا بُشِّرَ بِهٖؕ-اَیُمْسِكُهٗ عَلٰى هُوْنٍ اَمْ یَدُسُّهٗ فِی التُّرَابِؕ-اَلَا ترجمہ :اور جب ان میں کسی کو بیٹی ہونے کی خوشخبری دی جاتی ہے تو دن بھر اس کا منہ کالا رہتا ہے اور وہ غصے سے بھراہوتا ہے۔اس بشارت کی برائی کے سبب لوگوں سے چھپا پھرتا ہے ۔ کیا اسے ذلت کے ساتھ رکھے گا یا اسے مٹی میں دبادے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن