دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aurat Aur Quran | عورت اور قرآن

کافر والدین کے حقوق سے متعلق 2شرعی احکام:

book_icon
عورت اور قرآن
            
والدین کے ساتھ نیک سلوک کیا جائے البتہ اگر وہ کفر و شرک کا حکم دیں تو نہ مانا جائے۔ (1)

کافر والدین کے حقوق سے متعلق 2شرعی احکام:

اس سے معلوم ہوا کہ بندے کو ماں باپ کا مادری پدری حق ضرور ادا کرنا چاہئے اگرچہ وہ کافر ہوں ۔اسی مناسبت سے یہاں کافر والدین کے حقوق سے متعلق 2شرعی احکام ملاحظہ ہوں۔ (1) کافر والدین کا نفقہ بھی مسلمان اولاد پر لازم ہے۔ (2) اگر کافر ماں باپ بت خانے وغیرہ سے گھر تک چھوڑنے کا کہیں تو انہیں گھر تک چھوڑے اور اگر وہ گھر سے بت خانے وغیرہ تک چھوڑنے کا کہیں تو انہیں نہیں چھوڑ سکتا کیونکہ گھر تک چھوڑنا گنا ہ نہیں اور بت خانے چھوڑنا گناہ ہے۔ (2)

شرعی احکام کے مقابلے میں کسی کی اطاعت نہیں کی جائے گی:

اس آیت سے یہ بھی معلوم ہوا کہ شرعی احکام کے مقابلے میں کسی رشتہ دار کا کوئی حق نہیں ، لہٰذا اولاد پر لازم ہے کہ شریعت کی طرف سے اجازت کے بغیر صرف ماں باپ کے کہنے پر شرعی احکام مثلاً روزہ وغیرہ رکھنا نہ چھوڑے۔

عورت اور خدا پر توکل

ارشاد فرمایا: وَ اِنْ یَّتَفَرَّقَا یُغْنِ اللّٰهُ كُلًّا مِّنْ سَعَتِهٖؕ-وَ كَانَ اللّٰهُ وَاسِعًا حَكِیْمًا(۱۳۰) (3) ترجمہ : اور اگر وہ (میاں بیوی) دونوں جدا ہوجائیں تو اللہ اپنی وسعت سے ہر ایک کو دوسرے سے بے نیاز کردے گا اور اللہ وسعت والا، حکمت والا ہے۔ میاں بیوی میں اگر ناراضی ہوجائے تو حکم یہ ہے کہ ان میں صلح کی کوشش کروائی جائے۔ وہ خود صلح کرلیں یا ان کے رشتے دار صلح کروانے کی کوشش کریں۔ اگر تمام کوششوں کے باوجود میاں بیوی میں صلح نہ ہو
[1] … خازن، العنکبوت، تحت الآیۃ: ۸، ۳ / ۴۴۶ [2] … روح البیان، العنکبوت، تحت الآیۃ: ۸، ۶ / ۴۵۰ [3] … پ5،النساء:130

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن