30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(2)آپ رضی اللہ عنہا کوعلم حدیث و فقہ میں مہارت حاصل تھی۔(1)
(3)علم حدیث میں بہت سے صحابہ وتابعین ان کے شاگردوں کی فہرست میں نظر آتے ہیں جن میں خود ان کے بھائی حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بہت مشہورہیں۔(2)
(4)حق گوئی حاضر جوابی،فہم فراست میں اپنے والد کا مزاج پایا تھا۔(3)
(5)عورتوں کے متعلق شرعی مسائل میں آپ کے والد حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی طرف رجوع فرماتے۔(4)
(6)آپ رضی اللہ عنہا کے بارے میں آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے حضرت جبریل علیہ السلام نے فرمایا:یہ بہت زیادہ روزہ رکھنے والی ،راتوں کو بہت زیادہ قیام کرنے والی اور جنت میں آپ کی اہلیہ ہیں۔(5)
(7)آپ رضی اللہ عنہا سے 60 احادیث مروی ہیں۔(6)
حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا
(1)غریبوں و مسکینوں کو کھانا کھلانے کی وجہ سے زمانہ جاہلیت میں ہی آپ رضی اللہ عنہا کو ام المساکین کا خطاب دیا گیا۔(7)
(2)آپ رضی اللہ عنہا ان خواتین میں سے ہیں جنہوں نے اپنی جانیں آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کیلئے ہبہ کردی تھیں۔ (8)
[1] … سیرت مصطفیٰ،حضرت حفصہ، ص:663
[2] … سیرت مصطفیٰ،حضرت حفصہ، ص:663
[3] … سیرت مصطفیٰ،حضرت حفصہ، ص:662
[4] … درمنثور، البقرہ، تحت الآیۃ:227، 1/652
[5] … المعجم الکبیر, قیس بن زید،18/365، حدیث:934
[6] … مدارج النبوة، حفصہ بنت عمر،2/474
[7] … المواہب اللدنیہ،المقصد الثانی، الفصل الثالث، 1/411
[8] … خازن، الاحزاب، تحت الآیۃ:51، 3/432
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع