دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aurat Aur Quran | عورت اور قرآن

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا

book_icon
عورت اور قرآن
            
کردیا تھا۔(1) (5)آپ سے 5 احادیث مروی ہیں ،1بخاری شریف اور باقی 4 سنن اربعہ میں موجود ہیں۔ (2)

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا

(1)محبوبہ ٔمحبوب خداکی عبادت کا یہ عالم تھا کہ سخت گرمیوں میں نفل روزے رکھتی تھیں اور اکثر روزے سے رہا کرتیں تھیں۔(3) (2)چاشت کی 8 رکعتیں پڑھتی تھیں اور فرماتیں:اگر میرے ماں باپ بھی اٹھادیے جائیں تو میں یہ رکعتیں نہ چھوڑوں۔(4) (3)قرآن کریم کی 18 آیتیں آپ رضی اللہ عنہا کے حق میں نازل ہوئیں۔(5) (4)آپ رضی اللہ عنہا اکابر فقہاء صحابہ میں سے تھیں۔(6) آپ کے بارے میں محمد بن احمد ذہبی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:اَفْقَهُ نِسَاءِ الْاُمَّةِ عَلَی الْاِطْلَاقْ یعنی امت کی عورتوں میں آپ سب زیادہ فقیہ ہیں۔(7) (5)آپ رضی اللہ عنہا وراثت کے مسائل میں ماہر تھیں۔(8) (6)ازواج مطہرات میں سب سے زیادہ تقریبا 2210 احادیث آپ سے مروی ہیں۔(9)

حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا

(1)آپ رضی اللہ عنہا حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی شہزادی ہیں۔(10)
[1] … طبقات ابن سعد، ذکر ازواج رسول اللہ،سودہ بنت زمعہ،10/53 [2] … مدارج النبوة ذکر ازواج مطہرات،حضرت سودہ بنت زمعہ،2/467 [3] … مسند احمد، مسندالسیدۃ عائشہ،9/448، حدیث:25024 [4] … موطا امام مالک، کتاب قصر الصلاۃ فی السفر، باب صلاۃ الضحی، 1/153، حدیث:366 [5] … خزائن العرفان،ص:651 [6] … عمدة القاری، کتاب بدءالوحی،1/72 [7] … سیر اعلام النبلا، عائشہ ام المومنین ، 3/435 [8] … طبقات الکبری، ذکر من جمع القرآن علی عہد رسول اللہ، عائشہ زوج النبی،2/323 [9] … مراة المناجیح، 8/593 [10] … شرح الزرقانی علی المواھب،حفصہ ام المؤمنین، 4/393

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن