دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aurat Aur Quran | عورت اور قرآن

حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنہا

book_icon
عورت اور قرآن
            
کی ایک مدنیہ عالمہ نے تحریر فرمایا ہے اور ان کی اجازت سے یہاں شامل کیا جارہا ہے۔

حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنہا

(1)آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی پہلی زوجہ محترمہ ہیں اور عورتوں میں سب سے پہلے آپ رضی اللہ عنہا نے اسلام قبول فرمایا ۔(1) (2)جہالت کے دور میں بھی طاہرہ کے لقب سے مشہور تھیں۔(2) (3)آپ رضی اللہ عنہا نماز کی فرضیت سے قبل بھی نماز ادا فرماتیں تھیں۔(3) (4)اپنی ساری دولت کو آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے قدموں پر نثار کردیا اور اپنی تمام عمر آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی خدمت کرتےہوئے گزاردی۔(4) (5)آپ رضی اللہ عنہا افضل ترین عورتوں میں سے ہیں۔(5) حضرت سودہ رضی اللہ عنہا (1)آپ رضی اللہ عنہا صاحب الہجرتین(یعنی دو بار ہجرت کرنے والی) عورتوں میں سے ہیں۔(6) (2)بہت دین دار ،سلیقہ شعار اور بےحد خدمت گزار خاتون تھیں۔(7) (3)آپ رضی اللہ عنہا آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے احکامات پر خوب عمل پیرا ہوتیں نیز پردے کا خاص اہتمام فرمایا کرتیں تھیں۔(8) (4)نہایت کریم اور سخی خاتون تھیں ،ایثار یہ تھا کہ اپنی باری کا دن حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو ہبہ(Gift)
[1] … الاستیعاب، باب النساء و کناھن، باب الخاء،خدیجہ بنت خویلد،4/380 [2] … شرح الزرقانی، خدیجہ ام المؤمنین،4/363 [3] … فتاوی رضویہ جلد 83/5 [4] … شرح الزرقانی، خدیجہ ام المؤمنین،4/372ملخصاً [5] … المستدرک،ذکر الانبیاء،ذکر افضل نساء العالمین، 3/489، حدیث:4216 [6] … المستدرک للحاکم 6/5 [7] … شرح الزرقانی، سودہ ام المؤمنین، 4/379، 380، ملخصاً [8] … الدرر المنثور، الاحزاب، تحت الآیۃ:33، 6/599

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن