دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aurat Aur Quran | عورت اور قرآن

آیت ’’وَ اذْكُرْنَ مَا یُتْلٰى فِیْ بُیُوْتِكُنَّ‘‘ سے حاصل ہونے و الی معلومات:

book_icon
عورت اور قرآن
            
اور دیگر کاموں  کے لئے بائیں  ہاتھ کا استعمال فرماتے تھے۔(1) (3) اُمُّ المؤمنین حضرت سودہ بنت زمعہ  رضی اللہ عنہا  فرماتی ہیں  :حضورِ اقدس  صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی بارگاہ میں  ایک شخص حاضر ہوا اور عرض کی :میرے والد بوڑھے ہیں اور وہ حج کرنے کی اِستطاعت نہیں  رکھتے۔ ارشاد فرمایا: اس بارے میں  تیری کیا رائے ہے کہ اگر تیرے والد پر قرض ہوتا اور تو ان کی طرف سے قرض ادا کر دیتا تو وہ تجھ سے قبول کر لیا جاتا؟ا س نے عرض کی :جی ہاں ،حضور پُر نور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا: تو اللہ تعالیٰ سب سے زیادہ رحم فرمانے والاہے ،تم اپنے والد کی طرف سے حج کرو۔(2)

آیت ’’وَ اذْكُرْنَ مَا یُتْلٰى فِیْ بُیُوْتِكُنَّ‘‘ سے حاصل ہونے و الی معلومات:

اس آیت سے تین باتیں  معلوم ہوئیں: (1) قرآن مجید کی آیات اور اَحادیث کو یاد کرنا اور دوسروں  کو یاد دلاتے رہنا چاہئے تاکہ شریعت کے اَحکام کا علم ہو۔ (2) ہر مسلمان کو اپنے گھر میں  قرآن مجید کی تلاوت اور حضور پُر نور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی سنتوں  کا تذکرہ کرتے رہنا چاہئے۔ (3) بعض اوقات دوسروں سے بھی قرآن پاک کی آیات سننی چاہئیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ان تینوں باتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے،اٰمین۔

ازواجِ مطہرات کا پاکیزہ کردار، خوبصورت عملی زندگی اور علمی خوبیاں:

نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی تمام ازواج ِ مطہرات مذکورہ بالا احکام ِ خداوندی کی پابند، عبادات کی شوقین، تلاوت ِ قرآن کی عادی،سید ِ دوعالم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی خوشنودی کی طالب اور خدا کی سچی اطاعت گزار بندیاں تھیں۔ اللہ تعالیٰ ان پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے۔ ذیل میں ازواجِ مطہرات کے پاکیزہ کردار، خوبصورت عملی زندگی اور علمی خوبیوں کے بیان پر مشتمل ایک خلاصہ پیش کیا جاتا ہے جو دعوت اسلامی کی تخصص فی الفقہ
[1] … مسند امام احمد، حدیث حفصۃ ام المؤمنین۔۔۔ الخ، ۱۰ / ۱۶۷، الحدیث: ۲۶۵۲۶ [2] … مسند احمد، حدیث سودۃ بن زمعۃ،۱۰ / ۳۹۸، حدیث: ۲۷۴۸۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن