30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
برکت ہے کہ پانچ بھانجے حافظِ قرآن اور بہترین نعت خواں ہیں اور سب سے بڑے بھانجے امامت کے فرائض بھی انجا م دیتے ہیں۔
بچوں کو دعائیں دینا
محمد سلیم چشتی مزیدفرماتے ہیں:حاجی مشتاق عطاریرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکی صفاتِ کریمہ میں ایک یہ بھی تھا کہ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہہمیشہ دعاؤں سے نوازتے، خاص طور پر بچوں کو دعائیں دیتے، ایک مرتبہ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے میرے مدنی منّے کو ’’سَدا خوش رہو‘ ہمیشہ دین کا کام کرو“ لکھ کردیا، میں جب بھی آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکی یہ تحریر پڑھتا ہوں تو حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکی یادیں تازہ ہوجاتی ہیں۔
مدنی عطیات کا رجسٹر
دعوتِ اسلامی کے شعبہ المدینۃ العلمیہ کے اسلامی بھائی سیّد محمد عقیل عطاری مدنی کے بیان کا خلاصہ ہے: اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ میرے پاس حاجی مشتاق عطاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْبَارِی کا دعوتِ اسلامی کے سنّتوں بھرے اجتماعات کے لیے جمع کرنے والے چندے والا رجسٹر بھی ہے جس میں آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ مدنی عطیات کی تفصیل لکھا کرتے تھے۔ میں نے اس رجسٹر میں دیکھاصرف بڑی بڑی رقوم ہی نہیں بلکہ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے ۱۰ اور ۲۰ روپے دینے والوں کے نام بھی تحریر فرمائے ہیں۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکی نظر میں
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع