30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
تھے اور سر پر سبز سبز عمامہ شریف کا تاج سجائے رکھتے تھے۔ اُنہیں ہمیشہ دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں مصروف دیکھا۔ عشقِ رسول میں ڈوب کر نعت اور سلام پڑھا کرتے تھے۔آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکا اندازِ تربیت لائقِ تقلید ہے بچہ ہو یا بڑا سب کے ساتھ شفقت بھرے انداز میں پیش آتے۔ ایک مرتبہ میں ان کے ساتھ کھانا کھانے کی سعادت پا رہا تھا ۔ ماموں جان حاجی مشتاق عطاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْبَارِی نے روٹی کا ٹکڑا میری طرف بڑھایا تو میں نے غلطی سے اپنا بایاں ہاتھ آگے کر دیا۔آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے مسکراتے ہوئے فرمایا:”بیٹا سیدھا ہاتھ بڑھاؤ“اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ میں نے سنّتِ مصطفٰے کے مطابق سیدھے ہاتھ سے روٹی کا ٹکڑا لیا۔ یہ ان کی تربیت کا انداز تھا کہ جو دل میں اُتر گیا۔ اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی بارگاہ میں دعا ہے کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ ہم سب کو حاجی مشتاق عطاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْبَارِیکے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور مرشِد کی غلامی میں موت عطا فرمائے۔
اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِيْب ! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
تربیت کا اثر
حاجی مشتاق عطاریرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کے بھانجوں کے والدمحمد سلیم چشتی آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے ساتھ رہتے تھے اور ان کے بچے بھی آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکی شفقتیں حاصل کرتے تھے۔ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکی اسی صحبت اور مدنی تربیت کی
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع